Maktaba Wahhabi

760 - 871
کفر ہے۔اس میں ظواہر نصوص کو معانیِ مؤولہ کی طرف پھیرنا ہے،جس کا قرآن و سنت نے رد فرمایا ہے۔ الحکم والأناۃ في إعراب قولہ سبحانہ تعالیٰ: ﴿غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰہُ﴾: یہ تقی الدین علی بن عبدالکافی السبکی الشافعی رحمہ اللہ (المتوفی: ۷۵۶؁ھ) کی تالیف ہے۔ حل الرموز في القراء ۃ: یہ شیخ یعقوب بن بدران المصری رحمہ اللہ (المتوفی: ۶۸۸؁ھ) کی تالیف ہے۔
Flag Counter