مشتق کی تاویل شروع سے اصل کی طرف رجوع کرنا ہے،یعنی کسی چیز کو اس کی غایت کی طرف لوٹانا اور اس سے مراد اس کی غایتِ مقصود کا بیان ہے۔بیانِ معانی اور وجوہِ مستنبطہ کے بیان سے عبارت کی تاویل و تفسیر آیت کے لفظ کے موافق ہوتی ہے اور ان دونوں کے درمیان فرق یہ ہے کہ تفسیر سنی ہوئی چیز کی نقل پر موقوف ہے اور تاویل صحیح فہم پر موقوف ہے۔واللّٰہ أعلم۔ |
Book Name | مجموعہ علوم القرآن |
Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | مارچ 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 872 |
Introduction |