شمارکیا اور قبول کے موتی اس خذف فروش کے لفظ ومعنی کی مانگ پر جھاڑدیے تو ناچار گرہ درگرہ خاتمۃ الطبع کا شیرازہ باندھنے کی ہمت کے سررشتہ سے کام لیا اور تقریر پریشاں کے کمند کو اس بلند پایہ فرار ستان سے پھینک دیا۔ایزد مہربان یکتا گزینی ویک پرستی کے نقش کو ہم سب کے دل میں بٹھا دے اور سنت منزل دل کی بدعت کے اہر من کی ترکتاز سے حفاظت فرمائے۔ فإن بدور مغفرتہ علٰی عبادہ الصالحین سافرۃ،وإنہ رحمان الدنیا ورحیم الآخرۃ۔ |
Book Name | مجموعہ علوم القرآن |
Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | مارچ 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 872 |
Introduction |