Maktaba Wahhabi

515 - 534
13 1976 دراسۃ انشاء مراکز ومعاہد متخصصہ فی الاقتصاد الاسلامی ، ( اقتصاد اسلامی میں خصوصی مراکز اور معاہد کے قیام کا مطالعہ ) مکۃ المکرمۃ 14 1983 المؤتمر العالمی الثانی للاقتصاد الاسلامی ( اقتصاد اسلامی کا دوسرا سیمینار ) پاکستان International Union of Islamic Banks 15 1399ھ پہلا سیمینار دبئی 16 1983 دوسرا سیمینار کویت جدید مسائل پر تحقیقات کیلئے قائم اسلامی فقہ اکیڈمیز رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم ہونے والی مجمع الفقہ الاسلامی جدہ ( اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ )جو 1386ھمیں قائم ہوئی اور اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے معاشی ، معاشرتی ، اقتصادی ودیگر اہم موضوعات پر متعدد سیمینارز منعقد کراچکی ہے ۔ اس کے علاوہ مختلف یونیورسٹیز کے تحت مختلف سیمینارز کا انعقاد ہوا جن کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔ جامعہ ملک عبد العزیز جدہ کے تحت : ((الإستثمار والتمويل)) کے عنوان پر 1401ھ میں سیمینار منعقد ہوا ۔ برکہ بینک کے تحت اسطنبول میں اور مدینہ منورہ میں 1400ھ میں دو سیمینار منعقد کئے گئے ۔ بینک اسلامی کے تحت ((ندوة الاوراق المالية الاسلامية)) کے عنوا ن کے تحت 1407ھ میں جدہ میں سیمینار منعقد ہوا ۔ بینک فیصل اسلامی کے تحت 1404ھ میں ((البنوک الإسلامية ودورهافي التنمية
Flag Counter