Maktaba Wahhabi

204 - 534
اسلامی بینکاری بیع سلم کی مروّجہ صورتیں اور ان کا شرعی حکم مولاناعبد الوکیل ناصر[1] جائز کاروباری معاملات میں سے ایک صورت بیع السلم (بیع السلف) کی بھی ہوتی ہے درج ذیل سطور میں ہم بالکل عام فہم انداز میں بیع السلم ، اس کی تعریف،حکم اور شرائط کو تفصیل کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ وباللہ التوفیق بیعِ سلم کی تعریف کتبِ فقہ نیل الاوطار ، الفقه السلامي وأدلته اور الملخص الفقهی وغیرہ میں بیع السلم کی تعریف کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ: ’’لین دین کا وہ معاملہ کہ جس میں فروخت کنندہ یہ ذمہ داری قبول کرے کہ وہ مستقبل کی فلاں
Flag Counter