Maktaba Wahhabi

فلاح کی راہیں

مؤلف: ارشاد الحق اثری

ناشر: ادارہ علوم الاثریہ،فیصل آباد

سال شائع: 2004ء

کے سا تھ نقل کی ہے۔(صحیح الترغیب : ج ۱ص۳۵۲)اور حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے رو ایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رب صا ئم لیس لہ من صیا مہ الا الجو ع ورب قائم لیس لہ من قیامہ الا السھر (ابن ماجہ،ابن خزیمۃ۔نسا ئی،صحیح التر غیب: ج۱ص۷۵۲) کتنے روزہ دا ر ہیں جنہیں سو ائے بھو ک کے کچھ حا صل نہیں ہو تا،اور کتنے شب زندہ دار ہیں جنہیں بیداری کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ گو یا قبو لیت کے لیے ظا ہر ی قا لب ہی کی نہیں بلکہ قلب و رو ح کی بھی ضرو رت ہے جو نما ز اس سے خا لی ہو گی اللہ تعالیٰ کے ہاں قبو لیت کا در جہ نہیں پائے گی۔ قبو لیت کے درجا ت ہر عمل کی قبو لیت کے تین درجے ہیں (۱)۔قبو لیت سے مراد اس پر اللہ تعالیٰ کی رضا اور عمل کر نے وا لے کی تعر یف کہ فرشتو! دیکھومیر ابندہ یہ عمل کر رہا ہے۔ (۲)۔اس سے مراد اس کا اجر وثو اب ہے کہ اللہ تعالیٰ راضی ہوکر اپنے انعام و اکرام سے نوازتے ہیں۔ (۳)۔اس سے مراد بس فرض کی ادائیگی ہے کہ وہ حکم بجا لا یا،اس کے ذمہ جو فرض تھا وہ اس نے پو را کر دیا،لیکن اس کے نتیجہ میں اسے کو ئی اجرو ثو اب حاصل نہیں ہو گا۔ (جا مع العلو م و الحکم: ص۸۷) اس لیے جس قد ر نماز حضور قلب اور خشوع وخضو ع کے مطا بق ہو گی اسی قدر اسے اجر و ثو اب ملے گا جیساکہ حضرت عمار بن یا سر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے و اضح ہوتا ہے۔ یہی نما ز مقصو د ہے نماز کو وقت پر ادا کر نا اور وسو اس سے بچ کر خشوع و خضو ع اور اطمینا ن و دلجمعی سے نما زپڑھنا ہی اصل نماز ہے اور یہی نمازاللہ تعالیٰ کی رضا اور بخشش کا باعث ہے،چنا نچہ
x
صفحہعنوان
7پیش لفظ
11فلا ح کی شر طِ اول ایما ن ہے
13خشو ع کیا ہے
15خشو ع کر نے و الے
16رفع الید ین خشوع کے منا فی نہیں
17نما ز میں خشو ع
22قبو لیت کے درجا ت
22یہی نما ز مقصو د ہے
24خشو ع کا ختم ہونا
25خشو ع ختم کر نے کے ظا ہر ی اسبا ب
26خشو ع کے اسباب و ذرائع
28نما ز میں التفات کی مما نعت
30ترتیل قر آ ن اور تصحیح حروف
32ارکا ن نماز کی ادائیگی
34نما ز میں وسا وس
36وسو سہ ڈا لنے و الے شیطا ن کا نا م اور اس کا علا ج
37اللہ پر ستی نہ کہ لذت پر ستی
39نما زیوں کی پا نچ قسمیں
40پا نچوں قسم کے نما زیوں کی جز ا
41خا شعین کی نما ز کے چند منا ظر
41ایک انصا ری صحا بی کا و اقعہ
42حضرت عبد اللہ بن زبیررضی اللہ عنہما
43حضرت عر و ۃ بن زبیر رحمہ اللہ
43مسلم بن یسا ر بصری رحمہ اللہ
44اما م سعید بن جبیر رحمہ اللہ
44اما م مالک رحمہ اللہ
44حضرت عباس بن عبد اللہ رحمہ اللہ
45منصو ر بن معتمر کو فی رحمہ اللہ
45حضرت کر ز بن حا رث رحمہ اللہ
45حضرت صلۃ بن اشیم رحمہ اللہ
46اما م سعید بن عبد العز یز تنو خی رحمہ اللہ
46حضرت زین العا بد ین رحمہ اللہ
47حضرت امام بخاری رحمہ اللہ
48اما م محمد بن نصر مر و زی رحمہ اللہ
48حضرت عبداللہ غزنو ی رحمہ اللہ
50لغو کے معنی
52نما ز میں خشو ع اور لغو سے اجتنا ب
52لغو یات کو چھو ڑنا اچھے اسلا م کی علا مت ہے
59زبان کی حفا ظت
65قیل و قا ل اور کثرت سو ال سے اجتنا ب
68لا یعنی با تیں وقت کاضیا ع
77زکاۃ کی اہمیت
80مومنوں کا وصف
81نماز و زکاۃ کی عد م ادا ئیگی پر حکم
83زکا ۃ نہ دینے کا انجا م
84اصل خز انہ
85زکا ۃ کا اجتما عی نظام
87انفا ق فی سبیل اللہ
91صدقہ کی تر غیب
96صدقہ اور صلہ رحمی
98صدقات کی حکمت
103انفا ق خیرکا اور بخل شر کامجمو عہ ہے
107مو من شرمگاہ کی حفا ظت کرتا ہے
108نظر کی حفا ظت
109حفا ظت شرمگاہ کی اہمیت
115صحا بہ کرام ث کا عمل و کر دا ر
116بد کا ری سے بچنے کا طر یقہ
118حضرت مولانا قا ضی منصور پو ر ی رحمہ اللہ کا بیا ن
120عمل مکا فات سے بچو
121امام عبید بن عمیر رحمہ اللہ کا عبر تنا ک و اقعہ
122زنا کے در جات
124شادی کا حکم
129بیو ی اور با ند ی کے علا وہ با قی ذ را ئع
130اغلا م با زی
132امر د (بے ریش لڑکے )کو دیکھنا
133بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر
133جانور سے بدفعلی
134استمناء بالید
134حرمت متعہ
136دین کی عمارت امانت پر قائم ہے
138امانت کی اہمیت
142امانت داری کے باعث عزوشرف
144امانتدار تاجر
147حکومتی منصب بھی امانت ہے
149امانت ایک وسیع لفظ ہے
151مجالس بھی امانت ہیں
153بیوی بھی امانت ہے
154اولادبھی امانت ہے
155گھروں میں جھانکنا خیانت ہے
157آنکھوں سے اشارے بھی امانت کے منافی ہیں
158امانت اور چند ایمان افروز واقعات
163عہدکی پاسداری
164وعدہ وفا کر تے ہیں
164وعدہ پورا کرنا ایمان کی علامت ہے
165حضرت ابراہیم علیہ السلام اور وعدہ
166حضرت اسماعیل علیہ السلام اور وعدہ
167وفائے عہد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
172وفائے عہد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
175نقض عہد کی وعید
177سب سے اہم عہدو میثاق
179نذر بھی عہد ہے
185ہر جائز کام کا عزم اور عہد
186نکاح بھی عہد ہے
Flag Counter