Maktaba Wahhabi

23 - 534
امیر اور غریب میں فرق (1) ایک طویل مدتی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ 1820ء میں امیر اور غریب ممالک کے درمیان فرق کا تناسب 1 = 3 کا تھا۔ یہ فرق رفتہ رفتہ بڑھنا شروع ہوا اور گلوبلائزیشن کے بعد (تقریباً 1960 ء سے) اس فرق میں بہت تیزی سے اضا فہ ہوا اور یہ فرق1 = 74 ک جاپہنچا۔(یعنی امیر ملک کے ایک شہری کی دولت غریب ملک کے 74 شہریوں کے برابر ہے)۔[1] نقشہ (2)عالمی اقتصادیات کا چیمپئن سمجھے جانے والےملک امریکہ اور دیگرکئی ترقی یافتہ ممالک کی اپنی آبادی میں یہ فرق تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ (Organization of Economics Cooperation & Development) کے مطابق امریکہ میں یہ تناسب 1= 16 کا ہے، یعنی ایک امیر امریکی کی دولت سولہ (16) غریب امریکیوں کے برابر ہے۔[2] نقشہ
Flag Counter