Maktaba Wahhabi

فلاح کی راہیں

مؤلف: ارشاد الحق اثری

ناشر: ادارہ علوم الاثریہ،فیصل آباد

سال شائع: 2004ء

اس لیے مکمل فلا ح تو مو من کو جنت ہی میں ملے گی،تا ہم ان اوصا ف سے متصف حضرات اس دنیا میں بھی محروم نہیں رہیں گے۔گو وقتی طور پر وہ تکلیف سے دو چا ر ہو تے ہیں مگر نیک نامی،عزت اور ناموری ان اوصاف کے حا ملین ہی کو ملتی ہے۔اچھے الفا ظ سے انہی کو یاد کیا جاتا ہے نہ کہ کسی فا سق و فاجر کو،جس کی شہا دتیں تا ریخ کے اوراق میں محفو ظ ہیں۔دنیا میں اگر وقتی پریشا نیوں میں مو من گھر جاتا ہے تو کیا کا فر ہمیشہ آ سو دگی اور کا میا بی کی زند گی گز ار تا ہے ؟،ہر گز نہیں وہ بھی یہاں بہر آ ئینہ تکا لیف میں مبتلا ہو تا ہے۔دل کے ارما ن اس کے بھی پو رے نہیں ہو تے،مگر ﴿مَالَہُ فِی الْاَ خِرَ ۃِ مِنْ خَلَا قٍ﴾ آخرت میں تو ان کا کو ئی حصہ نہیں۔اور جو یہاں ہے وہ بھی ﴿ مَتَاعٌ قَلِیْلٌ ثُمَّ مَاْوَاھُمْ جَھَنَّمُ ﴾ چند رو زہ زندگی کا لطف،پھر ان کا ٹھکا نا جہنم(اعا ذنا اللّٰہ منھا)،بتلائیے فلاح کس کا مقد ربنی ؟۔ سو رۃ المو منو ن مکی ہے،مکی دو ر میں صحا بہ کرام پر جو گزر رہی تھی اور رؤسا ئے کفا ر انہیں جس حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے ان احو ال میں یہ اعلا ن کہ ’’قَدْاَفْلَحَ الْمُوْمِنُوْنَ‘‘یقیناً فلا ح پا ئی ایما ن وا لوں نے،یہ اس بات کا اظہا ر تھا کہ دنیا کی جس ظاہری سج دھج کو تم کامیا بی سمجھ رہے ہو یہ تمہا را خیا ل خام ہے۔کامیا ب درحقیقت محمد رسو ل اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوما ننے و الے ہیں۔آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کو قبو ل کرکے انہوں نے کو ئی خسا رے کا سو دہ نہیں کیا،بلکہ اس دو لت ایما ن کی بناپر وہی سر خرو ہوں گے اور اس دعوت کو قبو ل نہ کر کے خسا رے کا سودا تم نے کیا۔جس کا انجا م تم دوسری زند گی میں تو دیکھو گے ہی،اس دنیا میں بھی اس کا احسا س تمہیں ہو کر رہے گا۔چنا نچہ چند ہی سا لوں بعد ان کی امید وں پرجو اوس پڑی اور جس پستی سے وہ دو چا ر ہو ئے ہر انسا ن نے اسے بچشم سر دیکھا۔اور قرآن پاک کے اس اعلان کی تصدیق کی کہ واقعی فلا ح ایما ن وا لوں کا ہی مقد ر ہے۔ فلا ح کی شر طِ اول ایما ن ہے بلا شبہ یہ سات اوصا ف فلا ح و فو ز کا ذریعہ ہیں۔مگر کن کے لیے ؟،ایما نداروں کے لیے جو اللہ وحدہ لا شریک کو اپنا معبو د مانتے ہیں،اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا رسو ل اور اپنا
x
صفحہعنوان
7پیش لفظ
11فلا ح کی شر طِ اول ایما ن ہے
13خشو ع کیا ہے
15خشو ع کر نے و الے
16رفع الید ین خشوع کے منا فی نہیں
17نما ز میں خشو ع
22قبو لیت کے درجا ت
22یہی نما ز مقصو د ہے
24خشو ع کا ختم ہونا
25خشو ع ختم کر نے کے ظا ہر ی اسبا ب
26خشو ع کے اسباب و ذرائع
28نما ز میں التفات کی مما نعت
30ترتیل قر آ ن اور تصحیح حروف
32ارکا ن نماز کی ادائیگی
34نما ز میں وسا وس
36وسو سہ ڈا لنے و الے شیطا ن کا نا م اور اس کا علا ج
37اللہ پر ستی نہ کہ لذت پر ستی
39نما زیوں کی پا نچ قسمیں
40پا نچوں قسم کے نما زیوں کی جز ا
41خا شعین کی نما ز کے چند منا ظر
41ایک انصا ری صحا بی کا و اقعہ
42حضرت عبد اللہ بن زبیررضی اللہ عنہما
43حضرت عر و ۃ بن زبیر رحمہ اللہ
43مسلم بن یسا ر بصری رحمہ اللہ
44اما م سعید بن جبیر رحمہ اللہ
44اما م مالک رحمہ اللہ
44حضرت عباس بن عبد اللہ رحمہ اللہ
45منصو ر بن معتمر کو فی رحمہ اللہ
45حضرت کر ز بن حا رث رحمہ اللہ
45حضرت صلۃ بن اشیم رحمہ اللہ
46اما م سعید بن عبد العز یز تنو خی رحمہ اللہ
46حضرت زین العا بد ین رحمہ اللہ
47حضرت امام بخاری رحمہ اللہ
48اما م محمد بن نصر مر و زی رحمہ اللہ
48حضرت عبداللہ غزنو ی رحمہ اللہ
50لغو کے معنی
52نما ز میں خشو ع اور لغو سے اجتنا ب
52لغو یات کو چھو ڑنا اچھے اسلا م کی علا مت ہے
59زبان کی حفا ظت
65قیل و قا ل اور کثرت سو ال سے اجتنا ب
68لا یعنی با تیں وقت کاضیا ع
77زکاۃ کی اہمیت
80مومنوں کا وصف
81نماز و زکاۃ کی عد م ادا ئیگی پر حکم
83زکا ۃ نہ دینے کا انجا م
84اصل خز انہ
85زکا ۃ کا اجتما عی نظام
87انفا ق فی سبیل اللہ
91صدقہ کی تر غیب
96صدقہ اور صلہ رحمی
98صدقات کی حکمت
103انفا ق خیرکا اور بخل شر کامجمو عہ ہے
107مو من شرمگاہ کی حفا ظت کرتا ہے
108نظر کی حفا ظت
109حفا ظت شرمگاہ کی اہمیت
115صحا بہ کرام ث کا عمل و کر دا ر
116بد کا ری سے بچنے کا طر یقہ
118حضرت مولانا قا ضی منصور پو ر ی رحمہ اللہ کا بیا ن
120عمل مکا فات سے بچو
121امام عبید بن عمیر رحمہ اللہ کا عبر تنا ک و اقعہ
122زنا کے در جات
124شادی کا حکم
129بیو ی اور با ند ی کے علا وہ با قی ذ را ئع
130اغلا م با زی
132امر د (بے ریش لڑکے )کو دیکھنا
133بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر
133جانور سے بدفعلی
134استمناء بالید
134حرمت متعہ
136دین کی عمارت امانت پر قائم ہے
138امانت کی اہمیت
142امانت داری کے باعث عزوشرف
144امانتدار تاجر
147حکومتی منصب بھی امانت ہے
149امانت ایک وسیع لفظ ہے
151مجالس بھی امانت ہیں
153بیوی بھی امانت ہے
154اولادبھی امانت ہے
155گھروں میں جھانکنا خیانت ہے
157آنکھوں سے اشارے بھی امانت کے منافی ہیں
158امانت اور چند ایمان افروز واقعات
163عہدکی پاسداری
164وعدہ وفا کر تے ہیں
164وعدہ پورا کرنا ایمان کی علامت ہے
165حضرت ابراہیم علیہ السلام اور وعدہ
166حضرت اسماعیل علیہ السلام اور وعدہ
167وفائے عہد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
172وفائے عہد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
175نقض عہد کی وعید
177سب سے اہم عہدو میثاق
179نذر بھی عہد ہے
185ہر جائز کام کا عزم اور عہد
186نکاح بھی عہد ہے
Flag Counter