Maktaba Wahhabi

124 - 534
مروجہ اسلامی بینکوں میں رائج مضاربہ کی شرعی حیثیت فضیلۃ الشیخ حافظ ذوالفقار علی حفظہ اللہ[1] الحمد للّٰه وحده و الصلوة و السلام علی من لانبي بعده أمّا بعد فاَعُوذُ بِا للّٰه مِنَ الشَّيطانِ الرّجِيم ،بسم اللّٰه الرحمن الرحيم {وَاِنَّ كَثِيْرًا مِّنَ الْخُلَطَاۗءِ لَيَبْغِيْ بَعْضُهُمْ عَلٰي بَعْضٍ اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَقَلِيْلٌ مَّا هُمْ ۭ}[ص : 24] ترجمہ:’’اور اکثر شراکت دار ایک دوسرے پر زیادتی کرتے ہیں سوائے ان لوگوں کے جو ایمان دار ہوں اور نیک عمل کرتے ہوں اور ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں ۔‘‘
Flag Counter