Maktaba Wahhabi

49 - 187
وخضوع کے سا تھ پڑھنے کے لیے اہل خشوع کی صحبت اختیا رکر نا ضر و ر ی ہے،اور اہل اللہ کی یہی صحبت،بہتر از صد سا ل طاعت بے ریا کا مصدا ق ہے. امام احمد بن حر ب شیخ نیسا پو ر رحمہ اللہ المتو فی ۲۳۴ھ فرماتے ہیں عبدت اللّٰہ خمسین سنۃ فما وجدت حلا وۃ العبا دۃ حتی ترکت ثلا ثۃ اشیاء،ترکت رضی الناس حتّٰی قدرت ان اتکلم با لحق،و ترکت صحبۃ الفا سقین حتی و جدت صحبۃ الصالحین،وترکت حلا وۃ الدنیا حتی و جدت حلا و ۃ الا خر ۃ (السیر ص ۳۴ ج ۱۱) میں نے اللہ تعالیٰ کی پچا س سا ل عبا دت کی میں نے اس وقت تک عبا دت میں حلا وت نہیں پا ئی۔جب تک تین چیزوں کو چھو ڑ نہیں دیا۔لو گوں کی رضا کی پر واہ نہ کی پھر حق بات کہنے پر قا در ہوا،فا سقین کی صحبت چھو ڑ کر صحبت صا لحین حا صل ہو ئی دنیا کی حلا وت چھو ڑ کر آ خرت کی حلا وت ملی۔اللہ تعالیٰ ہمیں پکا سچا نما زی بنا ئے،خشو ع و خضو ع سے سنت کے مطا بق نما ز پڑھنے کی تو فیق عطاء فر ما ئے۔آ مین یا رب العا لمین۔ ٭٭٭
Flag Counter