Maktaba Wahhabi

360 - 534
#زراعت کے مسائل اسلامی معیشت میں زارعت کی اہمیت اور اس سے متعلقہ احکام عمران فیصل[1] اسلام ایک مکمل نظام زندگی ہے اور شریعت اسلامی انسانی زندگی کےتمام شعبوںمیں رُشدو ہدایت حاصل کرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے اور اسے معیشت وسیاست کیلئے دوسرے نظاموں سے کچھ بھی مستعار لینے کی ضرورت نہیں،دین کے بارے میں یہ غلط تصور مغربی تہذیب نے دیا ہے کہ یہ صرف اللہ اور بندے کے باہمی تعلق کا نام ہے اور دنیا کے دیگر معاملات ہمیں انسانی عقل اور تجربے کی کسوٹی پر پرکھ کرہی بروئے کار لانے چاہئیں۔تاریخ گواہ ہے جب جب انسان نے اس طرح کے نظام بنائے ہیں تواس کے نتیجے میں اس نے انسان کو شخصی استبداد میں مبتلا کیا سرمایہ دارانہ نظام کی صورت میں، اور یا پھر
Flag Counter