Maktaba Wahhabi

484 - 534
تبصرہ کتب معیشت واقتصاد پر لکھی جانے والی کتب کا تعارف ؟ حافظ محمد یونس اثری[1] شروع ہی سے کتب بینی اور مطالعہ کتب اہل علم کاخاص مشغلہ رہا ہے ۔اور کتاب ایک عظیم ساتھی اور دوست کی حیثیت بھی رکھتی ہے ، اسی لئے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔ أعزُّ مكانٍ في الدّنیا سَرْجُ سابحٍ وخَيرُ جليسٍ في الزَّمانِ كِتابُ اسی لئے ذیل میں معیشت کےمختلف موضوعات سے متعلق بعض کتب کا تعارف پیش کیا جارہا ہے ، تاکہ ذوق مطالعہ رکھنے والے احباب ان کتب سے بھرپور استفادہ کریں۔
Flag Counter