Maktaba Wahhabi

520 - 534
اسلامی بینکاری شرعی میزان میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کی جانب سے منعقدہ سیمنارمیں مروّجہ اسلامی بینکاری کے نظام میں اصلاحات اور صحیح اسلامی بینکاری کے قیام کے لیے علمائے اہلحدیث کی جانب سے پیش کردہ سفارشات جمع وترتیب : عثمان صفدر دنیا کے گلوبل ولیج بننے سے معیشت ، تجارت ، معاہدات میں پیدا ہونے والی نت نئی صورتوں کی شرعی حیثیت کا جائزہ لینے، عوام الناس کو جدید معاشی مسائل سے متعلق شرعی آگاہی دینے ، خصوصاً اسلامی بینکنگ میں رائج مرابحہ ، مشارکہ ، مضاربہ وغیرہ کی شرعی حیثیت جاننے،ان مسائل کا شرعی متبادل پیش کرنے اورملکی
Flag Counter