Maktaba Wahhabi

239 - 318
صریح الحکمٍ حین احفظہ الأنصاری کان أشار علیھما بأمر لھما فیہ سعۃ قال الزبیر فماأحسب ھذہ الآیات إلا نزلت فی ذلک﴿فلا وربک لا یؤمنون حتی یحکموک فیما شجر بینھم ﴾[1] وقت تک روکے رکھو کہ منڈیر تک بھر جائے پھر اپنے پڑوسی کیلئے اسے چھوڑدو۔اس مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بصراحت زبیر رضی اﷲعنہ کا پورا حق دے دیا کیونکہ انصاری نے ایسی بات کہی تھی کہ غصّہ قدرتی تھا،پہلے آپ نے فیصلے میں ان دونوں کی رعایت رکھی تھی زبیر رضی اﷲعنہ کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ آیت اسی واقعہ کے بارے میں نازل ہوئی ’’پس تیرے رب کی قسم یہ لوگ اُس وقت تک ایماندار نہ ہونگے جب تک اپنے جھگڑوں میں آپ کو حکَم (فیصل) نہ بنا لیں۔‘‘ ایک دوسرے مقا م پر ارشادپر فرمایا :۔ ﴿ قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ﴾ [2] کہدیجئے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو،اللہ تم سے محبت کریگا اورتمہارے گنا ہوں کو معاف کردیگا۔
Flag Counter