Maktaba Wahhabi

235 - 318
وکنت فیمن افتتح کنوزکسری بن ھرمز ولئن طالت بکم حیاۃ لترونَّ ما قال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم یخرج ملء کفہ ) [1] ایک(قیامت کے دن) اللہ تعالیٰ سے ملے گا اسکے اور پروردگار کے درمیان کوئی ترجمان نہ ہو گا (بلکہ پروردگار بلا واسطہ باتیں کرے گا)فرمائے گا: کیا میں نے تیرے پاس رسول نہیں بھیجا؟تاکہ وہ میرا حکم سنادے، وہ عرض کرے گا بے شک تو نے بھیجا۔ فرمائے گا کیا میں نے تجھ کو مال اوردولت نہیں دیا اور بہت کچھ نہیں دیا؟وہ عرض کریگا: بے شک دیا پھر دا ہنی طرف دیکھے گا تو دوزخ، بائیں طرف دیکھے گا تودوزخ (ہر طرف دوزخ ہی نظر آئے گی اور کچھ نہیں ) عدی رضی اﷲعنہ نے کہا میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنافرماتے تھے: کہ دوزخ کی آگ سے بچو اگرچہ کھجور کا ٹکڑا ہی اللہ کی راہ میں دے کر،اگریہ بھی کسی کو نہ ملے تو اچھی (ملائم) بات کرکے، عدی رضی اﷲعنہ نے کہا:
Flag Counter