Maktaba Wahhabi

234 - 318
إلا اللّٰہ قلت فیما بینی وبین نفسی فأین دعّار طیّیئٍ الذین قد سعّروا البلاد ؟ ( ولئن طالت بک حیاۃ لتُفتَحَنَّ کنوزکسری) قلت:کسری بن ھرمز؟ قال (کسری بن ھرمزولئن طالت بک حیاۃ لترینَّ الرجل یخرج ملء کفہ من ذھب أو فضۃ یطلب من یقبلہ منہ فلا یجد أحدا یقبلہ منہ ولیلقینَّ اللّٰہ أحدکم یوم یلقاہ ولیس بینہ وبینہ ترجمانٌ یترجم لہ، فلیقولن لہ‘ ألم أبعث إلیک رسولا فیبلغک ؟ فیقول: بلی فیقول:ألم أعطک مالا وأفضل علیک؟ فیقول : بلی، فینظرعن یمینہ فلا یری إلا جہنم وینظرعن یسارہ فلا یری إلا جہنم) قال عدی: سمعت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم یقول(اتقوا النار، ولو بشق تمرۃ فمن لم یجد شق تمرۃ فبکلمۃ طیبۃ) قال عدی : فرأیت الظعینۃ ترتحل من الحیرۃ حتی تطوف بالکعبۃ لا تخاف إلا اﷲ، اس کا نام سنا ہے،آپ نے فرمایا:اگر تو زندہ رہا تو دیکھ لے گا ایک اکیلی عورت ھود ج میں (اونٹ پر) بیٹھ کر حیرہ سے چلے گی اور مکہ پہنچ کر کعبہ کا طواف کرے گی اس کو اللہ کے سوا کسی کا ڈر نہ ہوگا (صحابہ ث کے وقت ایسا ہی ہوا) میں نے دل میں کہا بنی طیء کے ڈاکو کہاں چلے جائیں گے جنہوں نے شہروں کو تباہ کردیا ہے (فساد کی آگ سلگا رکھی ہے)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو زندہ رہا، تو تو دیکھ لے گا، تم مسلمان کسری کے خزانے فتح کروگے میں نے عرض کیا کسری کون ہرمز کا بیٹا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں ہرمز کا بیٹا،(جو اس وقت ایران کا بادشاہ تھا )اگر تو زندہ رہا تو یہ بھی دیکھ لے گا ایک آدمی مٹھی بھرسونا یا چاندی زکوٰۃ نکالے گا یہ چاہے گا کوئی لے لے تو کوئی نہ لے گا (اس قدر لوگ مالدار ہوں گے)تم میں سے ہر
Flag Counter