آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے فرمایا تھا یہ تو میں نے دیکھ لیا کہ اکیلی ایک عورت ھودج میں اونٹ پر بیٹھ کر حیرہ سے آتی ہے کعبہ کا طواف کرتی ہے اللہ کے سوا اس کو کسی کا ڈر نہیں ہوتا اور میں ان لوگوں میں بھی شریک تھاجنہوں نے کسری کے خزانے فتح کئے، اب تم لوگ اور زندہ رہوگے تو یہ بات بھی دیکھ لوگے کہ آدمی مٹھی بھر سونا نکالے گا کوئی نہ لیگا۔ ٭٭٭ |
Book Name | شرح ارکان ایمان |
Writer | ابوعبد الصبور عبدالغفور دامنی |
Publisher | مدرسہ دارالسنۃ تگران آباد تحصیل تمپ مکران |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 318 |
Introduction |