Maktaba Wahhabi

309 - 318
پانچویں مقام پر ارشاد فرمایا: ﴿إِنَّمَا إِلٰہُکُمُ اللّٰہُ الَّذِیْ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ وَسِعَ کُلَّ شَیْئٍ عِلْمًا ﴾ [1] ’’بے شک تمہارا معبود اﷲ ہے جس کے سوا کوئی معبودبرحق نہیں، ہر چیز کو اس کا علم وسیع ہے‘‘ چھٹے مقام پر ارشاد فرمایا: ﴿ إِلَیْہِ یُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَۃِ وَمَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمٰرٰتٍ مِّنْ أَکْمَامِھَا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنْثٰی وَلَا تَضَعُ إِلاَّ بِعِلْمِہٖ ﴾ [2] ’’قیامت کے وقوع کا علم صرف اﷲ کی طرف ہی لوٹایا جاسکتا ہے، اور کوئی پھل اپنے غلاف سے نہیں نکلتا اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ وہ بچہ جنتی ہے مگر یہ سب اس اﷲ کے علم میں ہے‘‘ ساتویں جگہ فرمایا: ﴿ رَبَّنَا وَسِعْتَ کُلَّ شَیْئٍ رَّحْمَۃً وَّعِلْمًا ﴾ [3] ’’اے ہمارے رب،ہر چیز کو تیری رحمت اور تیرا علم شامل ہیں‘‘ آٹھویں مقام پر فرمایا: ﴿ وَسْئَلُوا اللّٰہ مِنْ فَضْلِہٖ إِنَّ اللّٰہ کَانَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا ﴾ [4] ’’اور تم اﷲ سے اس کافضل مانگو،بے شک اﷲ تعالیٰ ہر چیز کو جانتا ہے‘‘ نویں مقام پر ارشاد فرمایا: ﴿ وَعِنْدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لاَ یَعْلَمُہَآ إِلاَّ ہُوَ وَیَعْلَمُ مَا فِیْ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَۃٍ إِلاَّ یَعْلَمُہَا وَلَاحَبَّۃٍ فِیْ ظُلُمَاتِ الأَرْضِ وَلاَ رَطْبٍ وَّلَا ’’اور اﷲ کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں، اﷲ کے علاوہ انہیں کوئی نہیں جانتا،اور اﷲ جانتا ہے جو کچھ خشکی اور تری میں ہے،اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر یہ کہ
Flag Counter