Maktaba Wahhabi

298 - 318
نجارعلی بغلۃ لہ ونحن معہ اذ حادت بہ فکادت تلقیہ واذا أقبر ستۃ أو خمسۃ أوأربعۃ قال کذا کان یقول الجریری فقال من یعرف أصحاب ھذہ الأقبرفقال رجل أنا قال متی مات ھؤلاء قال ماتوا فی الإشراک فقال ان ھذہ الامۃ تبتلی فی قبورھا فلولا ان لا تدافنوا لدعوت اللّٰہ ان یسمعکم من عذاب القبر الذی أسمع منہ ثم أقبل علینا بوجھہ فقال تعوذوا باللّٰہ من عذاب النار قالوا نعوذ باللّٰہ من عذاب النار فقال تعوذوا باللّٰہ من عذاب القبر قالوا نعوذ باللّٰہ من عذاب القبرقال تعوذوا باللّٰہ من الفتن ماظھر منھا ومابطن قالوا نعوذ باللّٰہ من الفتن ماظھر منھا وما بطن قال تعوذوا باللّٰہ من فتنۃ الدجال قالوا نعوذ باللّٰہ من فتنۃ الدجال [1] گیا،قریب تھا کہ وہ آپ کو گرادے، وہاں پانچ، چھ، یا چار قبریں تھیں، آپ ا نے فرمایا کہ ان قبروں والوں کو کون جانتا ہے، ایک شخص نے عرض کیا،میں جانتا ہوں، فرمایا یہ لوگ کب مرے تھے؟ اس نے عرض کیا زمانہ جاہلیت میں،آپ نے فرمایاکہ یہ امت اپنی قبور میں آزمائی جاتی ہے، پس اگر مجھے یہ خوف نہ ہوتا کہ تم مُردے دفنانا چھوڑ دوگے تو میں اﷲ سے دعا کرتا کہ تمہیں عذاب سنوادے جو مجھے سنوایا،پھر آپ ا نے اپنا رخ ہماری طرف فرمالیا اور کہا اﷲ کی پناہ مانگو،آگ کے عذاب سے، ہم نے کہا ہم اﷲ کی پناہ مانگتے ہیں آگ کے عذاب سے،پھر فرمایا عذابِ قبر سے اﷲ کی پناہ مانگو ہم نے کہا ہم اﷲ کی پناہ مانگتے ہیں عذابِ قبر سے، پھر فرمایا اﷲ کی پناہ مانگو تمام فتنوں سے جو ظاہر ہوں یا چھپے ہوئے ہوں ہم نے کہا ہم اﷲ کی پناہ مانگتے ہیں تمام فتنوں سے ظاہر
Flag Counter