Maktaba Wahhabi

209 - 318
ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا :۔ ﴿ وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰی وَھَارُوْنَ الْفُرْقَانَ وَضِیَآئً وَّذِکْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَ ﴾[1] اور البتہ تحقیق ہم نے موسی وھارون کو (حق وباطل میں )فرق کرنے والی کتاب دی جو روشنی، اور متقین کیلئے نصیحت ہے۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا :۔ ﴿ وَاذْکُرْ فِی الْکِتَابِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّہٗ کَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا ﴾[2] کتاب میں ابراہیم کا ذکر کرو۔بے شک وہ سچے نبی تھے۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا :۔ ﴿ وَإِذْ قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ٰیبَنِيْ إِسْرَائِیْلَ إِنِّیْ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لَیْکُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیََّ مِنَ التَّوْرَاۃِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُوْلٍ یَّأْتِیْ مِنْ بَعْدِیْ اسْمُہُ أَحْمَدُفَلَمَّا جَآئَ ھُمْ بِالْبَیِّنَاتِ قَالُوْا ھٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ ﴾[3] اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل!بیشک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں ‘ مجھ سے پہلے کی کتاب تورات کی میں تصدیق کرنے والا ہوں اور خوشخبری دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئیگا اوراس کا نام احمد ہے، پس جب وہ نشانیوں کے ساتھ آگیا تو انہوں نے کہا،یہ بالکل واضح جادو ہے۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا :۔ ﴿ مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أبَا أحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلَٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہ وَ خَاتَمَ محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں اور لیکن اللہ کے
Flag Counter