Maktaba Wahhabi

200 - 318
نے ان دونوں کو رجم کرنے کا حکم دیا۔پس انہیں رجم کر دیا گیا۔ ابن عمررضی اﷲعنہماکہتے ہیں کہ انہیں بلاط (ایک مقام) میں رجم کیا گیا میں نے دیکھا کے یہودی عورت پر جھک جھک پڑتا تھا۔ یہ احکام چونکہ کتب سابقہ میں موجود اور غیر منسوخ تھے اور ہمارے ہاں دلائل قطعیہ سے ثابت ہوئے ہیں اور ساتھ ہی قرآن وحدیث نے ان کو ثابت و برقرار رکھا ہے اسلئے ان پر عمل کرنا فرض و ضروری ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter