Maktaba Wahhabi

429 - 484
نے یہ کتاب ۱۴۳ھ؁ میں خلیفہ منصور عباسی کے عہد میں لکھی اور آپ کی وفات ۱۷۹ھ؁ میں مدینہ طیبہ ہی میں ہوئی اور آپ فصول سابقہ میں پڑھ آئے ہیں کہ تابعین کا زمانہ ۱۸۰ھ؁ تک ختم ہوا۔ اگرچہ امام مالک اتباع تابعین سے ہیں لیکن ان کی تصنیف زمانہ تابعین میں ہوئی۔ و ھذا ھوالمقصود و الحمد اللّٰہ المعبود۔ خاکسار محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
Flag Counter