Maktaba Wahhabi

328 - 484
وغیرہ۔ دوم: جن کی کیفیت مصرح نہیں ہے۔ مثلاً اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ ۔ ان مسائل پر کلام کرنے والے علماء بھی دو طرح کے ہیں ۔ ایک مفوضین۔ دوسرے مؤولین ۔ مفوضین تو ہر قسم میں تفویض کرتے ہیں اور مؤولیں ہر قسم میں تاویل۔ حضرت شاہ رحمتہ اللہ علیہ پہلی قسم مسائل میں تاویل جائز نہیں جانتے اور دوسری قسم میں جرح نہیں جانتے۔ فافھم ولا تکن من القاصرین وانا العبد المفتقر الی اللّٰہ الکریم محمد ابراہیم میرالسیالکوٹی
Flag Counter