Maktaba Wahhabi

287 - 484
حاصل کلام یہ کہ یہ مسئلہ محض حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے منقول نہیں کہ اسے مخالف قیاس سمجھ کر رد کر دیا جائے بلکہ ایک مجتہد صحابی سے بھی منقول ہے۔ جس کا اعتبار حنفی مذہب میں خصوصیت سے ہے۔
Flag Counter