﴿ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَئٌ وَّھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ ﴾ [1]
اور فرمایا:۔
﴿ وَجَآئَ رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفًّا صَفًّا﴾ [2]
اور فرمایا:۔
﴿ یٰآ أیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِینِہٖ فَسَوْفَ یَأْتِی اللّٰہُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّھُمْ وَیُحِبُّوْنَہُ أَذِلَّۃٍ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ أَعِزَّۃٍ عَلَی الْکَافِرِیْنَ ﴾ [3]
اور ایک جگہ پر فرمایا:۔
﴿ أَلَمْ تَرَ إِلَی الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا قَوْمًاغَضِبَ اللّٰہ عَلَیْھِمْ مَّا ھُمْ مِّنْکُمْ وَلَا مِنْھُمْ وَیَحْلِفُوْنَ عَلَی الْکَذِبِ وَھُمْ یَعْلَمُوْنَ﴾ [4]
کوئی چیز اُس جیسی نہیں اور سب سننے دیکھنے والا ہے۔
تیرا رب اور فرشتے صف در صف آئیں گے۔
اے ایمان والو جوتم میں کوئی اپنے دین سے پھر جائیگا تو جلد اللہ ایسے لوگوں کو لائیگا جن سے اللہ محبت کریگا اور وہ اللہ سے محبت کرتے ہونگے وہ مؤمنین پر مہربان اور کافروں پر سخت ہونگے۔
کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ان لوگوں سے محبت کرتے ہیں جن پر اللہ کا غضب ہوا وہ نہ تم میں سے ہیں نہ ان میں سے،اور یہ جانتے بوجھتے جھوٹ پر قسم کھالیتے ہیں۔
﴿ وَلَوْا أَرَادُوا الْخُرُوْجَ لَأَعَدُّوْا لَہٗ عُدَّۃً وَّلٰکِنْ کَرِہَ اللّٰہ انْبِعَاثَھُمْ فَثَبَّطَھُمْ
اور اگر وہ نکلنا چاہتے تو اسکے لیئے کچھ سامان کی تیاری تو کرتے لیکن اللہ نے
|