Maktaba Wahhabi

شرح ارکان ایمان

مؤلف: ابوعبد الصبور عبدالغفور دامنی

ناشر: مدرسہ دارالسنۃ تگران آباد تحصیل تمپ مکران

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم مقدمہ ازفضیلۃ الشیخ علامہ عبداﷲ ناصر رحمانی حفظہ اﷲ امیر جمعیت اہل حدیث سندھ الحمد اللّٰہ والصلاۃ والسلام علٰی رسول اللّٰہ ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) وبعد : زیر نظر کتاب موسوم ب(شرح ارکان الایمان) ہمارے انتہائی محترم اور فاضل دوست فضیلۃ الشیخ عبدالغفور دامنی (حفظہ اللّٰہ تعالیٰ وعافاہ من کل شر ومکروہ) کی تألیف لطیف ہے۔ اس کتاب میں ایمان کے جملہ مسائل پر بحث مقصود نہیں،بلکہ صرف باعتبار مایؤمن بہ، اس کتاب کا موضوع ہے،اس موضوع کوارکانِ ایمان یااقسام ِایمان کی اصطلاح سے تعبیر کیاجاسکتا ہے۔ ان ارکان کا صحیحین کی حدیث المعروف بحدیث جبریل میں ذکر موجود ہے: ’’ أن تؤمن باللّٰہ و ملا ئکتہ وکتبہ و رسلہ والیوم الآخر والقدر خیرہ وشرہ‘‘ اس حدیث سے مندرجہ ذیل چھ ارکان ِ ایمان حاصل ہو رہے ہیں۔ ۱۔ایمان باﷲ تعالیٰ۔ ۲۔ایمان بالملائکہ۔ ۳۔ایمان بالکتب ۴۔ایمان بالرسل
x
صفحہعنوان
17مقدمہ
25عرض مؤ لف
31مقدمۃ المؤلف
32دہریوں کے نظریہ پرایک عبوری نظر
32کسی بھی موجودکابغیرموجِدکے وجود میں آنامحال ہے
34تسلسل کے بطلان سے وجودباری تعالیٰ پر استدلال
34عدم سے وجودکاآنامحال ہے
35بعض مخلوقات کے پیداہونے کی کیفیت معلوم کرنااﷲتعالیٰ کے عدم وجود پردلیل نہیں بن سکتی
36ایک حیرت انگیز مثال
36مادہ کی اتفاقی حرکت سے کائنات کے وجود میں آنے کا عقیدہ باطل ہے
37ایک د لچسپ مثال
38نہ دیکھناعدم وجود کی دلیل نہیں
38محلِ ایمان قلب ہے
41مطلق عقیدہ کی ضرورت
42صحیح عقیدہ کی ضرورت
44دلائل کی نوعیت
45ارکان ایمان چھ ہیں
48باب اول اﷲتعالیٰ کی ذات وصفات پر ایمان
49فصل اوّل اﷲکے وجودپرایمان لانا
49نقلی دلائل
49۱۔ کتاب اللہ:
51۲۔ اللّٰہ تعالیٰ کے وجود پرانبیاء ورسل علیھم السلام کا خبر دینا:
51۳۔ اللّٰہ تعالیٰ کے وجود پرعلماء ِکرام کا خبر دینا:
51۴۔ عامۃ الناس کا اﷲ کے وجود پر ایمان لانا:
52عقلی دلائل
52ا۔وجودِ کائنا ت:
53۲۔ کائنات کا محکم نظام :
59۳۔ کلام اﷲ کاوجود:
60نزول قرآن کے وقت کے لوگوں کے نظریئے
60(الف ) اہل کتاب
61قرآن کے متعلق کچھ تاریخی حقائق وواقعات
61۱۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے متعلق یہود ونصاریٰ کا جھگڑا کرکے خاموش ہوجانا:
62۲۔ اونٹ کے گوشت کی حرمت پر یہود کا خاموش ہوجانا:
63۳۔ اپنے سوالوں کے جواب پر احبا رِیہود کا خاموش ہوجانا:
64خلاصہ کلام:
65(ب) مشرکین عرب
66۱۔ پہلا چیلنج :
67۲۔ د و سرا چیلنج:
67۳۔ تیسرا چیلنج:
68خلاصہ کلام :
69فطری دلا ئل:
69حِسّی دلائل:
69۱۔ پکارنے والوں کی فریاد رسی:
71۲۔ رسولوں کے معجزات:
72فصل د وئم اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان لانا
72نقلی دلائل ۱۔ اﷲتعالیٰ کا اپنی ربوبیت کی خبر دینا:
75۲۔ انبیاء ورسل علیھم السلام کی شہادت:
77عقلی دلائل
77۱۔ اللہ تعالیٰ کا خالقیت میں اکیلا ہونا :
78۲۔ صفتِ رزق یا ترزیق میں اللہ تعالیٰ کا اکیلا ہونا :
79۳۔ اللہ تعالیٰ کا ملک و باد شاہت میں اکیلا ہونا :
80خلاصہ :
80فصل سوئم اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان لانا:
82نقلی دلائل الف : اللہ تعالیٰ کی گواہی :
83ب : رسولوں کی گواہی :
85غیر اللہ کی الوہیت کے بطلان کے لئے عقلی دلائل
85۱۔ خاصیتِ الوہیت کا فقدان:
86۲۔ ربوبیت والوہیت کاآپس میں لا زم وملزوم ہونا:
88خلاصہ:
89فصل چہارم اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات پر ایمان لانا
89نقلی دلائل
89الف : کتاب اللّٰہ:
92۲: سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
95۳۔ اجماع سلف:
96الف : امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ :
97ب: امام مالک رحمہ اللہ:
99ج: امام شافعی رحمہ اللہ :
99ھ:امام اہل سنت احمد بن حنبل رحمہ اللہ :
100عقلی دلائل ۱۔ پہلی د لیل:
101۲۔ دوسری دلیل :
101صفات کے انکار اور تأویل میں منشأ مغالطہ
102منکرین و مأولین کے انکار و تأویل کے بطلان کیلئے قاعدے
102پہلا قاعدہ:
103دوسرا قاعدہ :
106اشتراک اسم سے مما ثلت ذات لازم نہیں آتی
111باب دوم فرشتوں پر ایمان لانا
111اﷲ تعالیٰ کے ملائکہ (فرشتوں ) پر ایمان لانا:
111فرشتوں پر ایمان لانے کی نوعیت:
112فصل اول فرشتوں کے وجود پر ایمان لانا
112نقلی دلائل الف : کتاب اﷲ :
114۲۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرشتوں کے وجود کی خبر دینا:
116ج : بہت سے لوگوں کا فرشتوں کو د یکھنا :
119ھ:ہر زمانے کے مسلمانوں کا اجماع:
119عقلی دلائل ۱۔ فرشتوں کے وجود پر ایمان لانے کا عدم امتناع:
119۲۔ شیٔ کے اثر سے اسکے وجود پر دلیل پکڑنا:
120۳۔نہ دیکھنا عدم وجود کی دلیل نہیں :
120فصل دوم فرشتوں کے اسماء پر ایمان لانا
121۱۔ سیدنا جبریل علیہ السلام ۲۔ سیدنا میکائل علیہ السلام
121۳۔ سیدنا اسرافیل علیہ السلام :
121۴۔ مالک:
122۵۔ رضوان :
122۶۔۷۔ ہاروت و ماروت:
123۸۔ ۹۔ منکر و نکیر:
125فصل سوم فرشتوں کی صفات پر ایمان لانا
125الف۔ فرشتوں کی صفات خَلقی (پیدائشی) کا بیان:
125۱۔ مادہ تخلیق :
126۲۔ عِظَمِ تخلیق:
126الف۔ سیدنا جبریل علیہ السلام :
126ب۔ حملۃ العرش:
127۳۔خلق میں تفاوت:
128۴۔جمال و خوبصورتی:
129۵۔عد م تھکاوٹ:
129۶۔کثرت عدد :
131۷۔انسانوں کی شکل میں متشکل ہونا:
132۸۔فرشتوں کا مرنا:
134ب۔ فرشتوں کی صفات خُلُقی کا بیان:
134۱۔شرافت و طہارت:
135۲۔شدت حیاء:
137۳۔عباد ت میں منظم ہونا:
139۴۔محبت کرنا :
140فصل چہارم فرشتوں کے اعمال پر ایمان لانا
142۱۔وحی کی ذمہ داری:
142۲۔ وصول ارزا ق وبارش وغیرہ:
143۳۔صور پھونکنا :
144۴۔قبض ارواح العباد:
147۵۔آفتوں سے حفا ظت کرنا :
148۶۔کتابتِ اعمال بنی آدم:
149۷۔حاملین عرش:
151۸۔جہنم کے داروغے :
152۹۔جنت کے داروغے :
154۱۰۔کروبیون :
156۱۱۔پہاڑوں کے فرشتے:
159۱۲۔ باد لوں پر مقرر کرد ہ ملا ئکہ :
160۱۳۔ ملا ئکۃ ا لأرحام :
161۱۴۔ ملا ئکۃ ا لدعاء :
162۱۵۔ ملا ئکۃ العروج :
163۱۶۔ ملا ئکۃ ا لسیاحین :
164۱۷۔ ملائکۃالرحمۃ :
166۱۸۔ ملا ئکۃ العذاب :
166۱۹۔جمعہ کے دن نما ز یو علیہ السلام کے نام لکھنے و ا لے:
168۲۰۔قبر میں میت کے سوال کیلئے فرشتے :
179بابِ سوم اللہ تعالیٰ کی کتابوں پر ایمان لانا
180اللّٰہ تعالیٰ کی کتابوں پر ایمان لانا
180فصلِ اوّل اللّہ تعا لیٰ کی کتا بوں کے نزول پر ا یمان لا نا
180نقلی دلائل الف: کتاب اﷲ :
182ب: سنتِ رسول:
185ج: اجماع:
185عقلی دلائل
186فصلِ دوم کتابوں کے اسماء پر ایمان لانا
186۱۔ تورات :
188۲۔ زبور :
189۳۔انجیل:
190۴۔ قرآنِ کریم :
191فصلِ سوم ان کتابوں کی اخبار کی تصدیق کرنا
191۱۔ انبیاء اور امم سابقین کی اخبار :
192۲۔ یأجوج ومأجوج اور ذوالقرنین کی اخبار:
195فصلِ چہارم ان کتا بو ں کے غیر منسوخہ احکام پر عمل کرنا
198۱۔ حدود وقصاص :
198۲۔ صوم رمضان:
198۳۔حدِ زنیٰ :
201باب چہارم اﷲ تعالیٰ کے رسولوں پرایمان لانا
202اﷲ تعالیٰ کے رسولوں پرایمان لانا
206فصل اول رسولوں کی رسالت پر ایمان لانا
206نقلی دلائل ا۔ کتاب اﷲ:
210۲۔ سنتِ رسول:
213۳۔ اجماع:
213عقلی دلائل ا۔ اﷲ کی ربوبیت ورحمت کاتقاضا:
213۲۔ رب کی عبادت کیلئے معصوم معلم کی ضرورت:
214۳۔ لوگوں پر اتمام حجت:
214فصل دوم رسولوں کے اسماء پر ایمان لانا
219کیا رسولوں کے درمیان تفضیل جائز ہے ؟
221اولواالعزم رسولوں کا بیان
223مقام اخذ میثاق
225مقام شرائع یا تشریع
226فصل سوم رسولوں کی اخبار کی تصدیق کرنا
227نقلی دلائل
237فصل چہارم رسو لو علیہ السلام میں جو رسول ہما ری طرف مبعو ث ہو ئے ا ن کی شریعت پر عمل کرنا
247رسولوں کے وظائف(فرائض وامور)
248۱۔مخلوق کو خالق کی طرف دعوت دینا :
249۲۔ ا للہ تعا لیٰ کے اوامر و نواہی مخلوق کو پہنچانا :
249۳۔ لوگوں کو صراط مستقیم کی رہنما ئی کرنا :
251۴۔اسوہ حسنہ :
252۵۔ دوسری زندگی کی یاد دہا نی اور مرنے کے بعد سے ڈرانا :
253۶۔ لوگوں کے اہتمام کواس فانی زندگی سے ایک دائمی زندگی کی طرف پھیرنا:
256۷۔ لوگوں پر اتمام حجت کرنا :
257باب پنجم قیامت کے دن پر ایمان لانا
258قیامت کے دن پر ایمان لانا
258فصل اول یوم بعث پر ایمان لانا
258نقلی دلائل
259(۱): کتاب اﷲ:
260ب: سنتِ رسول:
264ج: اجماع :
264عقلی دلائل (۱)اﷲ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ:
265(۲)اﷲ تعالیٰ کی حکمتِ بالغہ:
265(۳) وقوعِ قیامت کیلئے عدمِ مانع:
265منکرین قیامت کا شبہ اور اس کا ازالہ
266شرعی دلائل
268حسی دلائل
268(۱)پہلی دلیل:
269(۲)دوسری دلیل:
270(۳)تیسری دلیل:
270(۴)چوتھی دلیل:
271(۵)پانچویں دلیل:
272(۶)چھٹی دلیل:
273عقلی دلائل
273(۱) اعلیٰ سے ادنیٰ پر دلیل پکڑنا:
274(۲) سوکھی زمین کے زندہ ہونے سے احیاء موتیٰ پر دلیل پکڑنا:
275فصل دوم حساب وجزاء پر ایمان لانا
276(۱)کتاب اﷲ :
277ب۔ سنت رسول :
279ج۔ اجماع:
280فصل سوم جنت اورجہنم پر ایمان لانا
280الف: جنت:
281(۱)کتاب اﷲ :
283(۲)سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
285جہنم:
285(۱)کتاب اﷲ :
286(۲)سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم:
288ابواب جہنم
289(۱)جہنم :
289(۲)لظیٰ :
290(۳)حطمہ :
291(۴)سعیر :
291(۵)سقر:
292(۶)جحیم :
292(۷)ھاویہ :
293احوالِ قبر
293۱لف :فتنہ قبر:
296ب۔عذاب ونعیم قبر:
296(۱)عذابِ قبر :
299(۲) نعیمِ قبر:
300منکرین عذاب قبر کاشبہ اور اس کا ازالہ
300شرعی: عذاب قبر کے سلسلہ کی أدلّہ شرعیہ ’’احوالِ قبر ‘‘ میں تفصیل سے گزر گئی ہیں، وہاں مراجعت کرلیں۔
301حِسِّی :
302عقلی:
305باب ششم تقدیر پر ایمان لانا
306تقدیر پر ایمان لانا
307فصل اول تمام ا شیاء کے بارے میں اﷲ تعالیٰ کا علم
310فصل دوم تمام اشیاء کی کتابت
314فصل سوم اشیاء کے بارے میں اﷲ تعالیٰ کی مشیئت
316فصل چہارم اشیاء کا خلق(پیدا کرنا)
318انسان اپنے افعال میں مختا ر ہے مجبو ر نہیں
323قدریہ کا بیان
327تقدیر کی اہمیت
330مصادر ومراجع
Flag Counter