Maktaba Wahhabi

38 - 484
افرطوانی اجلالہم کل الافراط وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ [1] (۳) اگر تم اس فریق کا نمونہ (اپنی قوم میں ) دیکھنا چاہو تو تم آج مشائخ اولیاء اللہ کی اولاد کی طرف دیکھو کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کے متعلق کیا کیا۔ گمان کرتے ہیں پھر تم کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ ان کی بزرگی میں نہایت درجے کی افراط کرتے ہیں اور عنقریب ان ظالموں کو معلوم ہو جائے گا کہ ان پر کیسی گردش آتی ہے۔
Flag Counter