Maktaba Wahhabi

378 - 484
تو متن اور شرح ہر دو مخلوط ہو جاتے۔ جب ہم اس احتیاط و ممانعت پر بھی بعض روایات میں پاتے ہیں کہ بعض صحابہ نے بعض احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآنی آیت خیال کر لیا تھا اور یہ ان کا اپنا خیال تھا۔ تو اگر قرآن کے ساتھ احادیث کی کتابت کی اجازت بھی دی جاتی تو قرآن کے الفاظ کی حفاظت میں بہت اختلاف و اختلاط پیدا ہو جاتا۔ قربان جائیں اسی نبی [1]
Flag Counter