Maktaba Wahhabi

175 - 224
ان چیزوں کو یا اللہ کے سوا دیگر شخصیات کو موثر مانتے ہیں۔ بلکہ تعویذ اور گنڈے شرک ہیں اور عقیدہ توحید کے خلاف ہیں۔ جس نے تعویذ یا تانت لٹکایا یا کسی جانور کے گلے میں باندھا، اس نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ کی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس برے اور قبیح وشنیع فعل سے محفوظ رکھے۔ (آمین) ٭٭٭
Flag Counter