Maktaba Wahhabi

57 - 224
اللہ کے ذکر اور اس کی حمد وثنا سے کرے، اور عموماً بندے کا جن چیزوں سے زیادہ سابقہ پڑتا ہے ان سے متعلق دعاؤں کو یاد کرے اور انہیں مداومت کے ساتھ پڑھے، مثلاً مسجد وں اورگھر وں میں دخول وخروج کے وقت کی دُعائیں، اور صبح وشام کے وقت کی دُعائیں، والدین خود بھی ان دعاؤں کا اہتمام کریں اور بچوں کو ان کا اس قدر عادی بنائیں کہ وہ انہیں اپنی زندگی کامعمول بنالیں تاکہ آپ کے لیے بھی یہ اولاد روزِ قیامت ذریعہ نجات بنے۔ ٭٭٭
Flag Counter