Maktaba Wahhabi

415 - 548
(۵)… حسین (۶)… عون (۷)… عون اصغر (عون اصغر، حسین بن علی کے ساتھ قتل کردیے گئے، ان کا کوئی جانشین نہیں رہا،[1] اور دونوں کی ماں جمانہ بنت مسیب بن نجبہ بن ربیعہ بن عوف بنوفزارہ میں سے تھیں۔) [2] (۸)…ابوبکر (۹)… عبید اللہ (۱۰)… محمد (ان سب کی ماں خوصاء بنت خصفہ بنت ثقیف بن عابد بن عدی بن حارث بن تیم اللہ بن ثعلبہ بن بکر بن وائل تھیں) [3] (۱۱)…صالح (۱۲)… یحییٰ (۱۳)… ہارون (۱۴)… موسیٰ (ان میں سے کسی کا بھی کوئی جانشین نہ رہا) (۱۵)… جعفر (۱۶)… ام ابیہا (۱۷)… ام محمد (ان سب کی ماں لیلیٰ بنت مسعود بن خالد تھیں) (۱۸)… حمید (۱۹)… حسن (ان دونوں کی ماں ام ولد تھیں) (۲۰)… جعفر (۲۱)… ابوسعید (ان دونوں کی ماں ام الحسن بنت کعب بن عبداللہ بن ابوبکر بن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ تھیں) [4] (۲۲)…معاویہ (۲۳)… اسحاق
Flag Counter