Maktaba Wahhabi

130 - 548
بہت سارے نفسیاتی اثرات، ایمانی نتائج اور تعلق باللہ کے فوائد رہے۔[1] چنانچہ یہ معاشرہ لوگوں کے لیے بڑا پرکشش رہا، ان کے قول و کردار پر اثر انداز ہوا، چنانچہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی تربیتی اور علمی شخصیت کی تعمیر میں اس معاشرہ کا بڑا ہی موثر کردار رہا۔
Flag Counter