حدود و تعزیرات' اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کا جائزہ [1]
کونسل کے تحقیقی منصوبے
کونسل کے تحت مختلف تحقیقی منصوبوں پر کام جاری رہتا ہے۔ ان دنوں کونسل کے زیر اہتمام ان موضوعات پر تحقیقی کام ہو رہا ہے :
٭ تعزیرات پاکستان کا جائزہ
٭ قوانین کی اسلامی تشکیل: تجزیاتی رپورٹ
٭ اسلام اور عالمی ذرائع ابلاغ : تجزیاتی رپورٹ
٭ جدید علم الکلام اور دعوت اسلام: تجزیاتی رپورٹ برائے رسالہ اجتہاد
٭ پاکستان میں دینی صورت حال: تجزیاتی سالانہ رپورٹ
٭ اسلامی بینکاری کے تصور اور نظام کا جائزہ: تجزیاتی رپورٹ
٭ قرضوں کا إجراء اور معافی سے متعلق قوانین: ریسرچ نوٹ
٭ نجکاری سے متعلق موجودہ قوانین: تجزیاتی رپورٹ
٭ نظام زکوۃ و عشر: تجزیاتی رپورٹ
٭ عائلی قوانین' بچوں کے حق سے متعلقہ موجودہ قوانین: تجزیاتی رپورٹ
٭ غیر مسلم شہریوں سے متعلق موجودہ قوانین: تجزیاتی رپورٹ
٭ کونسل کی معاشی سفارشات: ٢٠٠٦ء کی سالانہ کانفرنس
٭ زرعی اصلاحات(زمینداری اور جاگیرداری حقائق و مسائل)تجزیاتی رپورٹ
٭ نکاح و طلاق سے متعلق موجودہ قوانین: تجزیاتی رپورٹ
٭ میراث سے متعلق موجودہ قوانین: تجزیاتی رپورٹ
٭ ویب سائیٹ کی أپ ڈیٹنگ: تجزیاتی رپورٹ
٭ صحت عامہ سے متعلق موجودہ قوانین
٭ تعلیم سے متعلق موجودہ قوانین
٭ وقف سے متعلق موجودہ قوانین
٭ قصاص و دیت سے متعلق موجودہ قوانین
٭ احتساب سے متعلق موجودہ قوانین
٭ نجکاری سے متعلق موجودہ قوانین
٭ فلاحی ریاست سے متعلق موجودہ قوانین
٭ آجر و أجیر سے متعلق موجودہ قوانین[2]
ذیل میں ہم کونسل کے زیر تحقیق چند منصوبوں کی تفصیل بھی بیان کر رہے ہیں۔
|