مباحث و مقالات' روداد اور تجاویز پر مشتمل دستاویزی حیثیت رکھنے والے ضخیم مجلات کے علاوہ مدارس لیکچرز سیریز کے متعدد کتابچے نیز عربی' اردو ' انگریزی' ہندی اور ملیالم زبانوں میں اہم فقہی فیصلے شامل ہیں۔ اکیڈمی کی اکثر اردو کتابیں پاکستان سے شائع ہو چکی ہیں ' اور اس کی چند اہم عربی کتابیں بیروت سے بھی شائع ہو چکی ہیں۔ اس کی ایک اہم کتاب ' ولایت نکاح' انگریزی میں بیرون ملک سے شائع ہو چکی ہے۔
اکیڈمی کی مطبوعات ایک نظر میں
اکیڈمی نے کئی ایک عالمی زبانوں مثلاً عربی' انگریزی ' اردو اور ہندی وغیرہ میں اپنا تحقیقی کام شائع کیا ہے۔ ذیل میں اکیڈمی کی مطبوعات کی ایک فہرست بیان کی جا رہی ہے۔
اردو کتابیں
اردو زبان میں درج ذیل کتابیں شائع ہو چکی ہیں :
مجلہ فقہ اسلامی اول مجلہ فقہ اسلامی دوم
مجلہ فقہ اسلامی سوم مجلہ فقہ اسلامی چہارم
مجلہ فقہ اسلامی پنجم(اول) مجلہ فقہ اسلامی پنجم(دوم)
مجلہ فقہ اسلامی ششم(اول) مجلہ فقہ اسلامی ششم(دوم)
ضرورت و حاجت اشتراط فی النکاح
طبی اخلاقیات عمرہ
اوقاف جید تجارتی شکلیں
شیئرز اور کمپنی ولایت نکاح
بیع بالتقسیط خطبات بنگلور
منتخبات نظام الفتاوی(جلد اول) الربا
اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
اصول فقہ اسلامی فقہی مطالعات میں منہجی بحران
حقوق انسانی کی تحریک تفقہ کے تقاضے اور ہم
ہندوستان میں غیر سودی بینکاری اہم فقہی فیصلے
شرح اصطلاحت بنکاری وقف ایکٹ ٩٥ء
اجتماعی اجتہاد کلوننگ
مباحث فقہیہ مکہ اکیڈمی کے فیصلے
جدہ فقہ اکیڈمی کے فیصلے انٹر نیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ
مقاصد شریعت فتاوی قاضی
مقاصد شریعت عصری تناظر میں ذبیحہ کے شرعی احکام(تلخیص)
علماء ہند کے فقہی فیصلے سماجی مسائل اور علماء ہند کے فیصلے
بدلتے حالات کے تقاضے اور فقہ اسلامی عصر حاضر کے فقہی مسائل
|