Maktaba Wahhabi

463 - 368
کونسل کے اراکین درج ذیل ہیں : 1۔ جناب ڈاکٹر خالد مسعود صاحب چیئرمین 2۔ جناب مولانا عبد اللہ خلجی رکن 3۔ جناب ڈاکٹر منظور احمد رکن 4۔ جناب جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل رکن 5۔ جناب جسٹس ڈاکٹر رشید احمد جالندھری رکن 6۔ جناب جاوید احمد غامدی رکن 7۔ جناب اے آر کمال رکن 8۔ ڈاکٹر محسن مظفر نقوی رکن 9۔ ڈاکٹر فیض بلقیس رکن کونسل کے أفسران کونسل کے افسران درج ذیل ہیں : 1۔ جناب ڈاکٹر خالد مسعود صاحب چیئرمین 2۔ جناب ریاض الرحمن سیکرٹری 3۔ جناب ناصر زیدی ایڈمن آفیسر شعبہ تحقیق و ترجمہ شعبہ تحقیق و ترجمہ درج ذیل ممبران پر مشتمل ہے: 1۔ جناب زر خلیل چیف ریسرچ آفیسر 2۔ جناب محمد خالد سیف سینئر ریسرچ آفیسر 3۔ جناب انعام اللہ ریسرچ آفیسر 4۔ جناب غلام دستگیر شاہین ریسرچ آفیسر 5۔ مس نادیہ عمال ملک ریسرچ آفیسر 6۔ جناب سید مراد علی شاہ سینئر ٹرانسلیشن آفیسر 1۔ جناب محمد اشرف طارق ٹرانسلیشن آفیسر 2۔ جناب محمد افضل ٹرانسلیشن آفیسر محل وقوع یکم اگست ١٩٦٢ء سے لے کر ٢٦ستمبر ١٩٧٧ء تک کونسل کا دفتر لاہور میں رہا۔ اس کے بعد یہ اسلام آباد میں ایک عارضی جگہ منتقل ہو گیا۔ ١٩٩٥ء میں سٹیٹ بینک سے متصل ' اپنی عمارت مکمل ہونے پر وہاں منتقل ہو گیا۔ ایڈریس: پلاٹ نمبر ٤٦' اتاترک ایونیو' جی ٥/٢' نزد اسٹیٹ بینک بلڈنگ 'اسلام آباد
Flag Counter