دینی یا اس پر کسی سے صلح کرنابھی جائز نہیں ہے۔ ۱۳۴۔ وزراء میں سے جس پر کوئی تہمت لگائی جائے گی تو اس کو اس وقت تک کام سے روک دیا جائے گا جب تک اس کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ دعوی دائر کرنے اور اس کو جاری رکھے بغیر وزیرکی مدت عہدہ میں کوئی تبدیلی نہ ہو گی۔ وزیر پر مقدمہ‘ مقدمہ کے مطابق کاروائی‘ ضمانت اور سزا وغیرہ قانون کے مطابق ہو گی اور یہ أحکام نائب وزراء کے نام جاری ہوں گے۔ جمیع حالات میں وزراء کے مقدمے کی سماعت انہی عدالتوں میں ہوگی جن میں عامۃ الناس کے مقدمات پیش ہوتے ہیں۔ ‘‘
آخری باب عملی کاروائی کے اعتبار سے عمومی نوعیت کی ساتھ ایسی دفعات پر مشتمل ہے جو حالات و واقعات کے اعتبار سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
٭٭٭
|