Maktaba Wahhabi

278 - 315
میں مبتلا لوگوں کو فوراً اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرنی چاہیے اور حق کی پیروی کرنی چاہیے، چاہے حق بات کہیں بھی ہو، کسی سے بھی ملے یا کسی وقت بھی ملے۔اُسے فوراً بلا سوچے سمجھے قبول کر لینا چاہیے۔حق کو قبول کرنے میں لوگوں کی عادتیں، رویے، رواج یا عوام کی ملامتیں رکاوٹ نہیں بننی چاہئیں کیونکہ سچا مومن وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے لیے کسی ملامت گر کی ملامت کو خاطر میں نہ لائے اور کوئی رکاوٹ اسے دین سے دور نہ کر سکے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جس میں اس کی رضا ہو اور ہر اس کام سے محفوظ رکھے جو اس کی ناراضی اور سزا کا سبب بنے۔
Flag Counter