Maktaba Wahhabi

190 - 315
ارشاد رب العالمین ہے ﴿ يَوْمَئِذٍ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا ﴾ ’’اس روز کسی کی شفاعت فائدہ نہ دے گی مگر اس کی جسے اللہ اجازت دے اور اس کی بات کو(سننا) پسند کرے گا۔‘‘ (طٰہٰ 109:20) ﴿ وَكَمْ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِنْ بَعْدِ أَنْ يَأْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَرْضَى ﴾ ’’ اور آسمانوں میں بہت فرشتے ہیں، جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس کے بعد کہ اللہ جس کے لیے چاہےاجازت بخشے اور پسند کرے۔‘‘(النجم 26:53)
Flag Counter