Maktaba Wahhabi

173 - 315
جنت میں داخل نہیں کرے گا)، چنانچہ ان دونوں کی روحیں قبض کی گئیں اور وہ رب العالمین کے حضور اکٹھے ہوئے۔اللہ تعالیٰ نے عبادت میں کوشش کرنے والے سے فرمایا: کیا تو میرے متعلق زیادہ جاننے والا تھا یا تو اس چیز پر قادر تھا جو میرے ہاتھ میں ہے؟ پھر اللہ تعالیٰ نے گناہ گار سے کہا: جاؤ، میری رحمت سے جنت میں داخل ہوجاؤ۔اور دوسرے سے کہا: اسے جہنم میں لے جاؤ۔‘‘ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!اس نے ایسی بات کہی تھی جس نے اس کی دنیا و آخرت تباہ و برباد کر ڈالی۔[1]
Flag Counter