Maktaba Wahhabi

164 - 315
قیود شرعی سے آزاد ہو کر جس طرف چاہتے نکل جاتے۔یہ ہے وہ باطنیت جس کے خوشنما پردے میں اہل ہوا و ہوس دین اسلام کے عقائد ہی نہیں، اخلاق اور شرم و حیا کا دامن بھی تار تار کرتے رہے اور پھر بھی بقول مولانا الطاف حسین حالی رحمہ اللہ ع نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے قارئین کرام!فلسفہ وحدتُ الوجود اور حلُول کے نتیجے میں پیدا ہونے والی گمراہی کا یہ مختصر سا تعارف ہے جس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کو الحاد اور کفر و شرک کے راستے پر ڈالنے میں اس باطل فلسفہ کا کتنا بڑا حصہ ہے؟
Flag Counter