Maktaba Wahhabi

192 - 370
’’وہ ہو کر رہنے والی۔ کیا ہے وہ ہو کر رہنے والی؟ اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ ہو کر رہنے والی کیا ہے؟ ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی (قیامت) کو جھٹلا دیا۔ ‘‘ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ عَمَّ یَتَسَآئَ لُوْنَo عَنِ النَّبَاِِ الْعَظِیْمِo الَّذِیْ ہُمْ فِیْہِ مُخْتَلِفُوْنَo﴾ (النبا: ۱-۳) ’’کس چیز کے بارے میں وہ آپس میں سوال کر رہے ہیں ؟ ( کیا) اس بڑی خبر کے بارے میں ؟ وہ کہ جس میں وہ اختلاف کرنے والے ہیں ۔‘‘ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ ہَلْ اَتٰکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِo﴾ (الغاشیۃ: ۱) ’’کیا تیرے پاس ڈھانپ لینے والی کی خبر پہنچی؟‘‘ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ اِِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُo لَیْسَ لِوَقْعَتِہَاکَاذِبَۃٌo﴾ (الواقعۃ: ۱-۲) ’’جب وہ واقع ہونے والی واقع ہو گی۔ اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ۔‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَا لَکُمْ اِذَاقِیْلَ لَکُمُ انْفِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ﴾ (التوبۃ: ۳۸) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تمھیں کیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے اللہ کے راستے میں نکلو۔‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ اَفَرَاَیْتُمْ مَا تُمْنُوْنَo ئَ اَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَہٗ اَمْ نَحْنُ الْخَالِقُوْنَo نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَکُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِیْنَo عَلٰی اَنْ نُبَدِّلَ
Flag Counter