Maktaba Wahhabi

225 - 370
ہوں ۔ فرمایا بلکہ تو سو (۱۰۰) سال رہا ہے، سو اپنے کھانے اور اپنے پینے کی چیزیں دیکھ کہ بگڑی نہیں اور اپنے گدھے کو دیکھ اور تاکہ ہم تجھے لوگوں کے لیے ایک نشانی بنائیں اور ہڈیوں کو دیکھ ہم انھیں کیسے اٹھا کر جوڑتے ہیں ، پھر ان کو گوشت پہناتے ہیں ۔ پھر جب اس کے لیے خوب واضح ہوگیا تو اس نے کہا میں جانتا ہوں کہ بے شک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔‘‘ سنت نبویہ سے عملی تجربات کی مثالیں : سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ((اَتَانَا رَسُولُ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم فِیْ مَسْجِدِنَا ہٰذَا وَفِیْ یَدِہٖ عُرْجُونُ ابْنِ طَابٍ فَرَاٰی فِیْ قِبْلَۃِ الْمَسْجِدِ نُخَامَۃً فَحَکَّہَا بِالْعُرْجُونِ ثُمَّ اَقْبَلَ عَلَیْنَا، فَقَالَ: اَیُّکُمْ یُحِبُّ اَنْ یُّعْرِضَ اللّٰہُ عَنْہٗ؟ قَالَ: فَخَشَعْنَا، ثُمَّ قَالَ: اَیُّکُمْ یُحِبُّ اَنْ یُّعْرِضَ اللّٰہُ عَنْہٗ؟ قَالَ: فَخَشَعْنَا، ثُمَّ قَالَ: اَیُّکُمْ یُحِبُّ اَنْ یُّعْرِضَ اللّٰہُ عَنْہٗ؟ قُلْنَا: لَا اَیُّنَا یَا رَسُولَ اللّٰہِ! قَالَ: فَاِنَّ اَحَدَکُمْ اِذَا قَامَ یُصَلِّی، فَاِنَّ اللّٰہَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی قِبَلَ وَجْہِہٖ فَـلَا یَبْصُقَنَّ قِبَلَ وَجْہِہٖ، وَلَا عَنْ یَّمِینِہٖ، وَلْیَبْصُقْ عَنْ یَّسَارِہٖ، تَحْتَ رِجْلِہٖ الْیُسْرٰی، فَاِنْ عَجِلَتْ بِہٖ بَادِرَۃٌ، فَلْیَقُلْ بِثَوْبِہٖ ہٰکَذَا، ثُمَّ طَوٰی ثَوْبَہٗ بَعْضَہٗ عَلَی بَعْضٍ ثُمَّ دَلَّکَہٗ، ثُمَّ قَالَ: اَرُونِی عَبِیرًا، فَقَامَ فَتًی مِنَ الْحَیِّ یَشْتَدُّ اِلَی اَہْلِہٖ، فَجَآئَ بِخَلُوقٍ فِیْ رَاحَتِہٖ فَاَخَذَہٗ رَسُولُ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم فَجَعَلَہٗ عَلَی رَاْسِ الْعُرْجُونِ، ثُمَّ لَطَخَ بِہٖ عَلَی اَثَرِ النُّخَامَۃِ۔ قَالَ جَابِرٌ: فَمِنْ ہُنَا جَعَلْتُمُ الْخُلُوْقَ فِیْ مَسَاجِدِکُمْ)) [1] ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری اس مسجد میں تشریف لائے تو آپ کے پاس ابن
Flag Counter