Maktaba Wahhabi

293 - 370
قَوْمِکِ وَکَانَ اَشَدَّ مَا لَقِیتُ مِنْہُمْ یَوْمَ الْعَقَبَۃِ اِذْ عَرَضْتُ نَفْسِی عَلَی ابْنِ عَبْدِ یَالِیلَ بْنِ عَبْدِ کُلَالٍ فَلَمْ یُجِبْنِی اِلَی مَا اَرَدْتُ فَانْطَلَقْتُ وَاَنَا مَہْمُومٌ عَلَی وَجْہِی فَلَمْ اَسْتَفِقْ اِلَّا بِقَرْنِ الثَّعَالِبِ فَرَفَعْتُ رَاْسِی فَاِذَا اَنَا بِسَحَابَۃٍ قَدْ اَظَلَّتْنِی فَنَظَرْتُ فَاِذَا فِیہَا جِبْرِیلُ فَنَادَانِی فَقَالَ اِنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِکَ لَکَ وَمَا رُدُّوا عَلَیْکَ وَقَدْ بَعَثَ اِلَیْکَ مَلَکَ الْجِبَالِ لِتَاْمُرَہٗ بِمَا شِئْتَ فِیہِمْ قَالَ فَنَادَانِی مَلَکُ الْجِبَالِ وَسَلَّمَ عَلَیَّ ثُمَّ قَالَ یَا مُحَمَّدُ اِنَّ اللّٰہَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِکَ لَکَ وَاَنَا مَلَکُ الْجِبَالِ وَقَدْ بَعَثَنِی رَبُّکَ اِلَیْکَ لِتَاْمُرَنِی بِاَمْرِکَ فَمَا شِئْتَ اِنْ شِئْتَ اَنْ اُطْبِقَ عَلَیْہِمْ الْاَخْشَبَیْنِ فَقَالَ لَہٗ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بَلْ اَرْجُو اَنْ یُّخْرِجَ اللّٰہُ مِنْ اَصْلَابِہِمْ مَنْ یَّعْبُدُ اللّٰہَ وَحْدَہٗ لَا یُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا)) [1] ’’کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جنگ احد والے دن سے بھی کوئی سخت دن آیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تیری قوم سے جو کچھ سہنا پڑا ان میں سب سے زیادہ اذیت ناک دن وہ تھا جب میں نے عقبہ کے دن طائف والوں میں سے عبدیالیل بن عبدکلال کے سامنے اپنی دعوت پیش کی۔ اس نے میری تمنا کے مطابق میری دعوت کو قبول نہ کیا۔ میں وہاں سے غم زدہ ہو کر چل پڑا۔ میں چلتا رہا یہاں تک کہ وادی ثعلب کے مقام پر آ گیا۔ میں نے اپنا سر اٹھایا تو ایک بادل نے میرے اوپر سایہ کر دیا۔ میں نے جب غور سے دیکھا تو وہاں جبرئیل علیہ السلام کو دیکھا۔ انہوں نے مجھے آواز دی اور کہا: بے شک اللہ تعالیٰ نے آپ کی قوم کی وہ باتیں سن لیں جو انہوں نے آپ کے ساتھ کیں اور ان کا انکار بھی سن لیا۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف پہاڑوں والا فرشتہ بھیجا ہے تاکہ
Flag Counter