Maktaba Wahhabi

اخلاق و آداب

مؤلف: ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مقدمہ علم اخلاق کی غرض و غایت: علم اخلاق انسان کے سیرت و کردار اور اس کے ان جذبات و عواطف سے بحث کرتا ہے جو اس کو اس کے ان اقوال و اعمال پر ابھارتے ہیں جن کو وہ اپنے ارادے سے سرانجام دیتا ہے اور جن اقوال و اعمال سے اس کے مخصوص مقاصد ہوتے ہیں ۔ نیز علم اخلاق انسان کی راہنمائی اس غایت کی طرف کرتا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ اپنے اعمال کا مقصد سعادت دنیوی و نعیم اخروی بنا لے۔[1] اسی طرح بعثت محمد پر کے کچھ اساسی مقاصد ہیں جیسے تعلیم حکمت، تزکیۂ نفوس اور تہذیب اخلاق وغیرہ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿ کَمَآ اَرْسَلْنَا فِیْکُمْ رَسُوْلًا مِّنْکُمْ یَتْلُوْا عَلَیْکُمْ اٰیٰتِنَا وَیُزَکِّیْکُمْ وَیُعَلِّمُکُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ وَیُعَلِّمُکُمْ مَّا لَمْ تَکُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَo﴾ (البقرۃ: ۱۵۱) ’’جس طرح ہم نے تم میں ایک رسول تمہی سے بھیجا ہے، جو تم پر ہماری آیات پڑھتا اور تمہیں پاک کرتا اور تمہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔‘‘ اور فرمایا: ﴿ لَقَدْ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْہِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِہِمْ
x
صفحہعنوان
13مقدمہ
13علم اخلاق کی غرض و غایت:
14علمِ اخلاق کا موضوع:
16پہلی فصل: غیر مسلموں کے ہاں اخلاق کا معیار
16۱۔ قومی نظریہ:
16۲۔ نظریہ ارتقاء:
16۳۔ طبعی نظریہ:
17۴۔ نظریۂ جنس:
17۵۔ نظریۂ سوشلزم:
17۶۔ نظریۂ کمیونزم:
18حیات انسانی پر درج بالا نظریات کے اثرات:
22غیر مسلموں کے وضعی نظام ناکام ہونے کی مثالیں :
22پہلی مثال:
23ممانعت شراب کے قانون کی تنفیذ کے لیے چودہ سالوں میں امریکی اخراجات پر ایک نظر:
26دوسری مثال:
29تیسری مثال:
33دوسری فصل: اخلاق اسلامی کی بناوٹ و ماہیت و حقیقت کیا ہے؟
33(اول) اخلاق کی لغوی تعریف:
33لغوی اعتبار سے خلق کی تعریف:
33(دوم) اہل فلسفہ کے نزدیک اخلاق کیا ہے؟
33یونانی فلاسفہ کے ہاں اخلاق کی تعریفات: <mfnote> اجتماعی پہلو کے اعتبار سے:
34مثالی عقلی پہلو کے اعتبار سے:
34منفعت کے پہلو سے:
34نوع انسانیت کے مزاج کے پہلو سے:
35مسلمان اصولی فلسفیوں کا نظریہ:
36(سوم) علم اسلامی اخلاق کا مفہوم:
36(چہارم) سلف صالحین اخلاق کے متعلق کیا کہتے تھے؟ <mfnote>
38(پنجم) قرآن و سنت میں اخلاق کی تعریف:
38(اول) الشمول و العمومیۃ:
40(دوم) الکمال:
41(سوم) المصداقیہ:
42۱۔ المثل العلیا:
42۲۔ علم غیب پر یقین ہونا:
42۳۔ سچی بصیرت:
43(چہارم) الثبات (پختہ عزمی):
45اخلاق اسلامی کا مزاج:
50اسلامی اخلاق کا معیار:
51۱۔ اعتقادی پہلو سے:
51۲۔ التوحید:
51توحید الوہیت کیا ہے؟:
52توحید اور ربوبیت سے کیا مراد ہے؟:
52توحید اسماء صفات:
55ب۔ التوکل:
57ج۔ النیّۃ :
61د۔ محبت:
62واجب اخلاق کی خصوصیات:
65۱۔ ادائیگی کا کم تر درجہ:
65۲۔ درجۃ الاحسان:
66ب: واجب خلقی پر عمل کرنے کی شروط:
68۱۔ حالت ضرورت:
68۲۔ گناہ گار جب توبہ کرتا ہے:
69اول: وضعی نظاموں میں اخلاق کے مقاصد:
71دوم: اسلام میں اخلاق کی غرض و غایت:
73۳۔ صحت نفس کی دلیل:
73(۱) ذاتی بھلائی کا شعور:
74(۲) امراض سے سلامتی:
77(۳) حکمت کے ساتھ بنیادی مقاصد کا حصول:
84تیسری فصل: اسلامی اخلاق کے اصول
84(۱) اخلاقی التزام کی تفصیل:
94اخلاقی حقوق و ذمہ داریوں کے لیے اسلام کے بنیادی اصول:
96ب: اسلام میں تخلیقی حقوق یا انسانی حقوق:
96ج: اسلام میں اخلاقی ذمہ داریوں کا دائرہ کار:
102دوم:… اخلاقی مسؤ لیت کی اقسام:
103(الف) شخصی مسؤ لیت:
105(ج) اجتماعی و معاشرتی مسؤ لیت:
106(اول) اخلاقی جزا و سزا کا مفہوم:
107(دوم) جزا و سزا کی انواع و اقسام:
113(ب) طبعی جزاء کی تفصیل:
115(ج) اجتماعی جزاء و سزا کی تفصیل:
116(د) وجدانی یا اخلاقی سزا کی تفصیل:
118(سوم) اسلام میں اخلاقی جزا کی اہمیت:
119چوتھی فصل: شریعت اسلامی کی بنیادیں
121اول: حفاظت دین:
121دوم: حفاظت جان:
122سوم: حفاظت اموال:
124چہارم: عقل کی حفاظت:
126پنجم: عزت و آبرو، نسل و نسب کی حفاظت:
128فکری تربیت میں شریعت کے اثرات:
130اخلاقی تربیت میں شریعت کا اثر:
136پانچویں فصل: اسلامی عبادات اور اخلاق میں ان کی تاثیر
138مسلمان کے کردار و اخلاق پر عبادات کے اثرات:
163چھٹی فصل: شرعی سزاؤ ں کی تفصیل اور اسلام میں ان کی اہمیت
163اوّل: عقوبات شرعیہ کی تعریف:
164خصائص الحدود:
164حدود اور تعزیر:
167دوم: اسلام میں حدود اور اخلاق لازم و ملزوم ہیں :
168ا… حد ارتداد اور اخلاق اسلامی:
170ب: حَدُّ السَّرَقَۃ (چور کی سزا):
170سرقہ سے مراد:
172ج: حد زنا:
176د: حد شراب نوشی کی حکمت:
179ہـ : حدِ قذف:
179قذف سے مراد:
180زبان کی حفاظت:
185ساتویں فصل: اخلاق حسنہ کے ساتھ تربیت کے لیے اسلامی شریعت کے اسالیب
185اخلاق کیسے بنتے ہیں ؟
186اوّل: عادت:
187دوم: ہیئت (ماحول):
188سوم: وراثت:
190(۱)… قرآنی و نبوی اسلوب مکالمہ:
194(۲)… قرآنی و نبوی قصص و الاسلوب تربوی:
197سنت نبویہ سے مکالمات کی مثالیں :
201قصص قرآن اور حدیث کے ذریعے تربیت کا اسلوب:
202۱۔ قرآن کریم میں مختصر قصے کی مثال:
203۲۔ قرآن کریم میں متوسطہ قصہ کی مثال:
205۳۔ قرآن کریم میں طویل قصوں کی مثالیں :
208(۳)… قدوہ حسنہ کے ذریعے اسلوب تربوی
214عورتوں سے آپ کا حسن تعامل:
215نومولود کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خصوصی برتاؤ :
216رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حلم و بردباری:
216آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت:
217آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت برداشت، صبر و تحمل اور جہاد کی مثالیں :
218رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کی مثال:
218آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیوانات پر رحم دلی:
218رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت:
219آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حیا:
219(۴)… عملی تجربے اور غور و فکر کے ساتھ تربوی اسلوب
225سنت نبویہ سے عملی تجربات کی مثالیں :
229(۵)… مشورہ، نصیحت اور وعظ کے ذریعے تربیت کا اسلوب:
229مشورہ:
231مشیر میں پانچ صفات کا ہونا ضروری ہے:
232نصیحت:
232احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نصیحت کی مثالیں :
233وعظ:
236(۶) نیک اور صالح دوستوں کے ذریعے تربوی اسلوب:
237حدیث نبوی سے اچھے دوست بنانے کی اہمیت و فضیلت:
242(۷) ترغیب و ترہیب کے ذریعے تربوی اسلوب:
247ثواب و عقاب کے اسلامی اصول و مبادی:
247فضائل اعمال اور حسن خلق: <mfnote>
252اللہ تعالیٰ اور اس کے شدید عذاب سے ترہیب و تخویف کے ذریعے: <mfnote>
253۳۔ اسلامی اخلاق کی تربیت میں سزا کے مبادی و اصول:
258آٹھویں فصل: قرآن و سنت کی روشنی میں اخلاق فاضلہ کی چند مثالیں
258تمہید:
259العدل:
259اصطلاح میں العدل:
259قرآن کریم میں العدل کی مثالیں :
264۱۔ انسان بیوی کے ساتھ عدل کیسے کرے؟
265انسان کا اپنی اولاد کے ساتھ عدل کیسے ہو گا؟
266انسان اپنے قرابت داروں کے ساتھ کیسے طرح عدل کرے؟
268ظلم کا بدلہ کیا ہو گا؟
269ظلم کے خلاف عدل کی دو عملی مثالیں :
270الاحسان:
276قرابت داروں کے ساتھ حسن سلوک کی تفصیل:
278حدیث میں قرابت داروں کے ساتھ حسن سلوک کی ترغیب کی مثالیں :
284رحمت:
285اسلام میں رحم و ترس کی اہمیت و فضیلت:
292نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عفو کی مثالیں :
299اوّل: شرم و حیا:
301ا : اللہ تعالیٰ سے حیا کرنا:
302ب: لوگوں سے حیا کرنا:
303ج: اپنے آپ سے حیا کرنا:
304دوم: عفت و آبرو:
305عفت کی انواع
305ا: اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء سے پاک دامنی:
306ب: گناہوں سے عفت:
307ج: لوگوں سے اپنی ضرورت نہ مانگنا:
308د: دوسروں کے مال و متاع کی طرف نہ دیکھنا:
310صدق گوئی:
314۱۔ عقل سلیم:
314۲۔ الدین الصحیح :
314۳۔ مروّت:
315۴۔ نیک نامی کے حصول کی خواہش:
317ا: نفع کے حصول اور نقصان سے بچنے کے لیے:
318ب: بظاہر جھوٹ کا خوش نما ہونا:
318ج: کسی انتقام لینے کی غرض سے:
318د: عادتاً جھوٹ بولنا:
322امانت و دیانت اور ایفائے عہد:
323شرعی امانت کیا ہے؟
328خیانت سے کیا مراد ہے؟
328ایفائے عہد کی اہمیت و فضیلت:
330ایفائے عہد کی فضیلت:
331وعدہ خلافی کی وعید:
332مسلمانوں کے ہاں ایفائے عہد کی مثالیں :
334آخری مثال:
335صبر کرنے، غصے پر قابو پانے اور بدسلوکی کرنے والے کو معاف کرنے کی فضیلت
335۱۔ صبر:
336صبر کا اصطلاحی معنی:
337صبر کے مقامات:
337۱۔ مصائب و صدمات کے مواقع پر اپنے نفس پر قابو رکھنا:
340۲۔ غصہ پی جانا اور مشتعل نہ ہونا:
341غصہ پینے اور احسن انداز میں دفاع کرنے کی فضیلت:
343جنگ و جدل میں صبر کرنے اور بے خوفی کی فضیلت:
344طمع کے وقت نفس کو قابو میں رکھنا اور اسے شہوت پرستی سے روکنا:
346صبر اور اہل صبر کی فضیلت:
351صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم کے صبر کی عظیم الشان مثالیں :
354صبر کی اقسام:
358حلم و بردباری:
358حلم و عقل کا ملاپ:
359اسلام نے صفت حلم اختیار کرنے کی ترغیب دی ہے:
364حلم کے اسباب جو ضبط نفس میں معاون ہیں :
364غصہ پرسکون بنانے کے لیے نبوی نسخے: <mfnote>
366تواضع و انکساری:
373نویں فصل: اسلام میں معاملہ کرنے کے دوران اخلاق کی اہمیت و فضیلت
373خالق کے ساتھ خلق تعامل کی ضرورت کیوں ہے؟
375انسان کے اپنے ذاتی معاملہ میں اخلاق کیسے ہونے چاہئیں :
375۱۔ انسان کے مادی معاملات:
376۲۔ انسان کے اخلاق معنوی معاملات میں کیسے ہونے چاہئیں ؟
379دوسروں کے ساتھ معاملات میں کیسے اخلاق پیش کرنے چاہئیں ؟
379خاندان کے ساتھ:
379والدین کے ساتھ:
380اولاد کے ساتھ:
380بھائی بہنوں کے ساتھ:
380اقارب کے ساتھ:
380عام مسلمانوں کے ساتھ:
381دیگر مخلوقات کے ساتھ:
Flag Counter