Maktaba Wahhabi

عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد جلد 1

مؤلف: حافظ محمد زبیر

ناشر: شیخ زایداسلامک سنٹر ،پنجاب یونیورسٹی ،لاہور

سال شائع: 2010

’’انتفائی اجتہاد سے ہماری مرادیہ ہے کہ کسی مسئلے میں فتوی دینے یا فیصلہ کرنے کے لیے امت مسلمہ کے فقہی ورثے میں سے کسی ایک رائے کو اختیار کرنے اور اس رائے کو سلف صالحین سے منقول دو سری آراء پر راجح قرار دینے کے لیے اجتہاد کرنا۔‘‘ ’اجتہاد انشائی‘ سے مراد کسی مسئلے میں کوئی ابتدائی یانیا حکم جاری کرنا ہے‘ چاہے وہ مسئلہ قدیم ہو یا جدید۔ لیکن اگر یہ مسئلہ قدیم بھی ہو تو تب بھی اس کے بارے سلف صالحین کا کوئی اجتہادمنقول نہ ہو۔ڈاکٹریو سف قرضاوی حفظہ اللہ لکھتے ہیں : ’’ونعنی بالاجتھاد الإنشائی: استنباط حکم جدید فی مسألۃ من المسائل‘ لم یقل بہ أحد من ال سابقین‘ سواء کانت المسألۃ قدیمۃ أم جدیدۃ۔ومعنی ھذا الاجتھاد الانشائی قد یشمل بعض المسائل القدیمۃ بأن یبدو للمجتھد المعاصر فیھا رأی جدید لم ینقل عن علماء السلف ولا حجر علی فضل اللّٰہ تعالی۔والقول الصحیح الذی نرجحہ أن المسألۃ الاجتھادیۃ التی اختلف فیھا الفقھاء ال سابقون علی قولین‘ یجوز للمجتھد فیما بعد أن یحدث قولا ثالثاً‘ وإذا اختلفوا علی ثلاثۃ أقوال‘ یجوز أن یحدث رابعاً‘ وھلم جرا۔‘‘[1] ’’ اجتہادانشائی سے ہماری مراد یہ ہے کہ کسی مسئلے کا ایسانیاحکم معلوم کرنے کے لیے اجتہاد کرنا کہ جس کے بارے سلف سے کوئی رائے منقول نہ ہو ‘ چاہے وہ مسئلہ قدیم ہو یا جدید ہو‘ لہذا انشائی اجتہاد کا معنی یہ بھی ہے کہ بعض قدیم مسائل میں کوئی معاصر مجتہدایک ایسی نئی رائے پیش کرتا ہے جو کہ سلف سے منقول نہیں ہے تو یہ اجتہاد بھی جائز ہے ۔لہذا جن مسائل میں علمائے سابقین کے دو اقوال ہوں تو ان مسائل قدیمہ میں تیسری رائے دینا جائز ہے۔ا سی طرح جن مسائل میں سلف کی تین آراء ہوں تو ان مسائل میں اجتہاد سے چوتھی رائے پیش کرنا در ست ہے اور ا سی طرح اس سے زائد آراء کا بھی معاملہ ہے۔‘‘ نویں تقسیم مجتہدین کی تعداد کے اعتبار سے بھی اجتہاد کی دو قسمیں ہیں ۔ انفرادی اجتہاداور اجتماعی اجتہاد۔ أ ستاذ علی ح سب اللہ حفظہ اللہ لکھتے ہیں : ’’الاجتھاد الفردی: ھوکل اجتھاد لم یثبت اتفاق المجتھدین فیہ علی رأی فی المسألۃ۔۔۔الاجتھاد الجماعی: ھو کل اجتھاد اتفق المجتھدون فیہ علی رأی فی المسألۃ۔‘‘[2] ’’فردی اجتہاد سے مراد ہر وہ اجتہاد ہے کہ جس میں کسی مسئلے پر مجتہدین کا اتفاق ثابت نہ ہو۔۔۔جبکہ اجتماعی اجتہاد وہ ہے کہ جس میں کسی مسئلے پر مجتہدین کا اتفاق ہو جائے۔‘‘ د سویں تقسیم اجتہاد کے طرق و أ سالیب کے اعتبار سے اس کی تین قسمیں ہیں :اجتہاد بیانی‘ اجتہاد قیا سی اور اجتہاد ا ستصلاحی‘ وہبہ الزحیلی لکھتے ہیں : ’’رأی دکتورمعروف الدوالیبی قسمۃ الاجتھادإلی ثلاثہ أنواع‘ أشار الشاطبی فی الموافقات إلی بعضھا۔الاجتھاد البیانی: وذلک لبیان الأحکام الشرعیۃ من نصوص الشارع۔الاجتھاد القیا سی: وذلک لوضع الأحکام الشرعیۃ للوقائع الحادثۃ مما لیس فیھا کتاب ولا سنۃ‘ بالقیاس علی ما فی نصوص الشارع من أحکام۔الاجتھاد الا ستصلاحی: وذلک لوضع الأحکام الشرعیۃ أیضا‘ للوقائع الحادثۃ مما لیس فیھا کتاب ولا سنۃ‘ بالرأی المبنی علی قاعدۃ الا ستصلاح۔‘‘[3]
x
صفحہعنوان
1باب اول انفرادی اجتہاداور اس کا تعارف
3فصل اول انفرادی اجتہادکی لغوی و اصطلاحی تعریف اور اقسام
4لغوی مفہوم
8اجتہاد کااصطلاحی معنی
9اجتہاد کی پہلی تعریف
12اجتہاد کی دو سری تعریف
14اجتہاد کی تیسری تعریف
15اجتہاد کی چوتھی تعریف
18اجتہاد کی پانچویں تعریف
21اجتہاد کی چھٹی تعریف
22اجتہاد کی ساتویں تعریف
22اجتہاد کی آٹھویں تعریف
23اجتہاد کی نویں تعریف
26اجتہاد کی د سویں تعریف
26اجتہاد کی گیارہویں تعریف
27اجتہاد کی بارہویں تعریف
28اجتہادکی مختلف تعریفوں کا ایک تجزیاتی مطالعہ
31اجتہاد کی أقسام
31پہلی تقسیم
31دو سری تقسیم
32تیسری تقسیم
33چوتھی تقسیم
33پانچویں تقسیم
34چھٹی تقسیم
34ساتویں تقسیم
34آٹھویں تقسیم
35نویں تقسیم
35د سویں تقسیم
36گیارہویں تقسیم
36بارہویں تقسیم
38فصل دوم انفرادی اجتہاد کی شرائط‘ دائرہ کار اور شرعی حیثیت
40اجتہاد کی شرائط
40پہلی شرط
40دو سری شرط
41تیسری شرط
41چوتھی شرط
42پانچویں شرط
43ساتویں شرط
44آٹھویں شرط
45نویں شرط
46د سویں شرط
46گیارہویں شرط
47بارہویں شرط
48اجتہاد کا دائرہ کار
48نصوص میں اجتہاد کا دائرہ کار
51نصوص کی موجودگی میں اجتہاد
59غیر منصوص مسائل میں اجتہاد
60مجمع علیہ مسائل کے خلاف اجتہاد
61قطعی الدلالۃوقطعی الثبوت نصوص کی تطبیق میں اجتہاد
63اجتہادکا حقیقی دائرہ کار
64اجتہاد کا شرعی حکم
65غیر منصوص مسائل میں اجتہاد کی شرعی حیثیت
67مختلف حالات و اشخاص کے اعتبار سے اجتہاد کا شرعی حکم
68صحت وبطلان کے اعتبار سے اجتہاد کا حکم
72باب دوم اجتماعی اجتہاد کا مفہوم‘ دائرہ کار اور محرکات
74فصل أول اجتماعی اجتہاد کا مفہوم اورشرعی بنیاد یں
75’اجتماعی اجتہاد‘ کی لغوی تعریف
77’اجتماعی اجتہاد‘کی اصطلاحی تعریف
77پہلی تعریف
81دو سری تعریف
83تیسری تعریف
84چوتھی تعریف
85پانچویں تعریف
86چھٹی تعریف
87ساتویں تعریف
88آٹھویں تعریف
88نویں تعریف
89د سویں تعریف
90اجتماعی اجتہاد کی مشروعیت کے دلائل
98فصل دوم اجتماعی اجتہاد کی حدود اور دائرہ کار
99زیر بحث مسئلہ کے اعتبار سے اجتماعی اجتہاد کا دائرہ کار
99جدید مسائل میں اجتماعی اجتہاد
100فقہی اقوال میں ترجیح کے لیے اجتماعی اجتہاد
101متغیرات میں اجتماعی اجتہاد
102مصلحت کے تغیرمیں اجتماعی اجتہاد
103ز مان و مکان کے تغیر میں اجتماعی اجتہاد
104عرف کے تغیر میں اجتماعی اجتہاد
105عمومی مسائل میں اجتماعی اجتہاد
106قانون سازی میں اجتماعی اجتہاد
107سیا سی ‘ انتظامی‘ ثقافتی اور اجتماعی أمور میں اجتماعی اجتہاد
108عدالتی فیصلوں میں اجتماعی اجتہاد
109اقتصادی و طبی أمور میں اجتماعی اجتہاد
110منصوص اور مجمع علیہ مسائل میں اجتماعی اجتہاد
111قطعی الثبوت و قطعی الدلالۃ نصوص کی تطبیق میں اجتماعی اجتہاد
112ظنی الدلالۃ مسائل میں اجتماعی اجتہاد
113غیر منصوص مسائل میں اجتماعی اجتہاد
114اعتقادی مسائل میں اجتماعی اجتہاد
114أصول فقہ کے قواعد أصولیہ میں اجتماعی اجتہاد
115مجتہدین کے اعتبار سے اجتماعی اجتہاد کا دائرہ کار
121فصل سوم دور حاضر میں اجتماعی اجتہاد کے محرکات
123علمی و فکری وحدت
124مذہبی و گروہی تعصب میں کمی
125فقہ الواقع کا صحیح علم نہ ہونا
126و سائل حمل و نقل کا ارتقاء
127انفرادی اجتہاد کے منفی نتائج کا سدباب
128جدید مسائل کا پیچیدہ ہونا
129مجتہد مطلق کے حصول میں إبعاد
130اجتماعی اسلامی فقہ کا حصول
131سلف صالحین کے طریقے کی اتباع
131قانون سازی میں معاونت
132عوامی مسائل میں اجتماعی اجتہاد
134إجماع کا حصول
137شوری کے قرآنی حکم کی تعمیل
138حکم شرعی کی تلاش میں صحیح تر رائے کا حصول
139علوم میں تخصص اور و سعت
141فقہ اسلامی کی تدوین نو
141مختلف فقہی مکاتب فکر کا باہم ربط و تعلق
142تلفیق وجمع بین المذاہب
143اسلامی ان سائیکلو پیڈیاز کی تیاری
144باب سوم اجتماعی اجتہاد اور اس کی شرعی حیثیت
146فصل اول اجتماعی اجتہاد اور قانون سازی
147تقنین کا لغوی معنی و مفہوم
147اصطلاحی معنی و مفہوم
148جمع و تبویب
149ترتیب و ترقیم
149اختصار و وضاحت
149حکمیہ انداز میں ڈھالنا
149تنفیذ
149تدوین و تقنین میں فرق
151تدوین و تقنین کے مراحل
151پہلا مرحلہ
151دو سرا مرحلہ
152تیسرا مرحلہ
152چوتھا مرحلہ
153پانچواں مرحلہ
153راجح فقہی مسلک کی قانون سازی کے دواعی و محرکات
154شرعی احکام کی قانون سازی کے محا سن
155شرعی احکام کی قانون سازی کے عیوب
156فقہی قانون سازی کی کوششوں کا ایک مختصر تاریخی جائزہ
156مؤطاامام مالک رحمہ اللہ کی تنفیذ
160فتاوی عالمگیری کی تالیف
160مجلہ أحکام عدلیہ کی تنفیذ
161دور جدید میں فقہی قانون سازی کی تاریخ
161مصر میں قانون سازی کی تاریخ
168سعودی عرب میں قانون سازی کی تاریخ
171پاکستان میں قانون سازی کی تاریخ
177فصل دوم اجتماعی اجتہاد کی شرعی حیثیت اور تنفیذ
178تدوین و تقنین فقہ کے بارے مذاہب أربعہ کا نقطہ نظر
179مذہب مالکی
181مذہب شافعی
182مذہب حنبلی
183مذہب حنفی
184معاصر علماء کا تقنین کے بارے نقطہ نظر
186مانعین کے دلائل
186پہلی دلیل
187دو سری دلیل
188تیسری دلیل
189چوتھی دلیل
191پانچویں دلیل
192چھٹی دلیل
193ساتویں دلیل
197تقنین کے خلاف بعض تجرباتی‘ مشاہداتی اور عقلی دلائل و اعتراضات
197پہلی دلیل
197دو سری دلیل
198تیسری دلیل
199چوتھی دلیل
199پانچویں دلیل
199چھٹی دلیل
200ساتویں دلیل
201آٹھویں دلیل
201نویں دلیل
202د سویں دلیل
202گیارہویں دلیل
202بارہویں دلیل
205قائلین تقنین کے دلائل
205پہلی دلیل
206دو سری دلیل
207تیسری دلیل
208چوتھی دلیل
209پانچویں دلیل
209چھٹی دلیل
210ساتویں دلیل
211آٹھویں دلیل
211نویں دلیل
213مسئلے کا حل کیا ہے؟
Flag Counter