(مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔)
فریقین کے مابین گالی گلوچ کا وبال و گناہ پہل کرنے والے پر ہوتاہے
جب تک مظلوم زیادتی نہیں کرتا تو جتنی بھی فریقین کے مابین سب و شتم ہو ،ساری کا وبال و گناہ پہل کرنے والے اور بادی پر ہوگا ۔ جيساکہ پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
'' اَلْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا فَعَلَی الْبَادِیْ مَا لَمْ یَعْتَدِ ا لْمَظْلُوْمُ '' [1]
(جب تک مظلوم زیادتی نہیں کرتا تو جتنی بھی فریقین کے مابین سب و شتم ہو ،ساری کا وبال و گناہ پہل کرنے والے اور بادی پر ہوگا۔)
|