7-نماز میں خشوع کی اہمیت (خطبہ مسنونہ صفحہ 21 پر ہے) ﴿قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ (1) الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ ﴾ [1] (یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں ) قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے متعلق استفسار ہوگا حساب جزاو سزا کے روز بندگان خدا کو جس چیز کی بابت سب سے پہلے باز پرس ہو گی وہ نماز ہے چنانچہ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ''اَوَّلُ مَا یُحَاسَبُ النَّاسُ بِہٖ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْ اَعْمَالِہِمُ الصَّلاَۃَ'' [2] |
Book Name | ریاض الخطبات (جلد اول) |
Writer | حافظ نثار مصطفیٰ |
Publisher | ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 344 |
Introduction |