Maktaba Wahhabi

ریاض الخطبات (جلد اول)

مؤلف: حافظ نثار مصطفیٰ

ناشر: ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ

شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (خطبہ مسنونہ صفحہ 21 پر ہے) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَحْدَہ وَالصّلَاۃُ عَلٰي أَفْضَلِ الْأَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَعَلٰي اٰلِہِ وَصَحْبِہٖ وَاتْبَبَاعِہِ اأَجْمَعِیْن. أَمَّا بَعْد۔﴿وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ﴾ فخرِ بنی آدم، سرورِ کون و مکاں ، امام الانبیاء جنابِ محمد العرسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و منقبت اتنی زیادہ اعلیٰ، ارفع اور بلند ہے کہ میرے جیسے ناقص التحریر والعلم کے لیے اسے احاطہ تحریر میں لانا محال ہے، کیونکہ خود خالقِ ارض و سما نے کہہ دیا: ﴿وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ﴾ [1] اور (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) ہم نے تیرے لیے تیرا ذکر بلند کر دیا۔ بقول شاعر: مدحت شاہ دوسرا میں بیاں کروں کس طرح تنگ میرے تخیلات پست میرے تصورات لیکن پھر بھی اس موضوع عالی شان پر اس لیے قلم اٹھایا ہے: دعا کرتا ہے نثار خدا سے یہی بار بار اٹھے روز محشر بن کے اک ثنا خوانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جبریل اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم صدیقہ کائنات، گلشنِ رسول کی عندلیبہ، زوجہ رسول حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا بیان کرتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا عَنِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَلَّبْتُ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَلَمْ أَجِدْ رَجُلًا أَفْضَلَ مِنْ مُحَمَّدٍ وَقَلَّبْتُ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَلَمْ أَجِدْ بَيْتًا أَفْضَلَ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ أَخْرَجَهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ بكار وَأخرجه البهيقي فِي الدَّلَائِلِ مِنْ رِوَايَةِ بَهْلُولٍ فَوَقَعَ لَنَا عَالِيًا عَلَى طَرِيقِ كُلٍّ مِنْهُمَا بِدَرَجَةٍ قَالَ
x
صفحہعنوان
17عرض ناشر
17کلمہ تشکر
20خطبہ مسنونہ
21تقریظ
25خطبہ نمبر1 اِثبات ِتوحید
31سو نشانوں میں بے نشان تو ہے!
31اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر عقلی، عادی اور فطری دلیل
38وہی ایک ذات عبادت کے لائق ہے
42خطبہ نمبر 2: قرآن کریم کی دعوت فکر
42اللہ کے سوا اور کارسازوں کی مثال مکڑی کی سی ہے
45مچھر کی مثال اورقرآ ن کی اس پردعوتِ فکر
46مچھر کی تمثیل(مثال بیان کرنے) کی معنویت
48مکھی کی مثال اور اس پر قرآ ن کی دعوتِ فکر
49چیونٹی کی مثال اور اس پر قرآ ن کی دعوت فکر
50کائنات کی ہرچیز کو انسان لیے مسخر کر دیا
51تسخیر کا مفہوم
52نعمت ہائے الہیہ انسان کے احاطہ علم سے باہر ہیں
52قرآن مجیدکانظام کائنات سے استدلال
55اختتامی کلمات
56خطبہ نمبر 3 پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چندمخصوص صِفات و محاسن
56محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم …………شرطِ ایمان
56سید ولد آدم صلی اللہ علیہ وسلم
57صاحبِ لواء الحمد صلی اللہ علیہ وسلم
58شقِ قبر میں اولیت
58شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم
58سب سے پہلے جنتی صلی اللہ علیہ وسلم
59صاحب وسیلہ صلی اللہ علیہ وسلم
59صاحبِ جَوَامِعُ الکَلِم صلی اللہ علیہ وسلم
59بارعب شخصیت صلی اللہ علیہ وسلم
59مالِ غنیمت کا حلال کیاجانا
60زمین کو مسجد اور باعث طہارت بنا دیا جانا
60رسول العالمین صلی اللہ علیہ وسلم
60خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
61سلام ان پر درود ان پر صلی اللہ علیہ وسلم
63تحویلِ قبلہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
63ورفعنا لك ذکرک صلی اللہ علیہ وسلم
64ذکر خدا و ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
64امام المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
66خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم
67عرش کی دائیں جانب کھڑا ہونا
67فرشتے جس کی حفاظت کریں
68خزانوں کی چابیاں دیے گئے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
68پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کی نزاکت اور خوشبو
69نبوت محمدی کے سراج منیر کے بعد کسی بھی نبی کا چراغ نہیں جل سکتا
69مومنوں میں سے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، مومنوں پر اللہ کا احسان ہے
70ہر عبادت کی قبولیت کے لیے شرط ہے کہ وہ پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو
71پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا( خصوصی اورمنفرد)معجزہ اللہ کی وحی ہے (اس کے علاوہ کتب احادیث میں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت زیادہ عمومی معجزات مذکور ہیں )
72پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ذیشان ساری امت ( ساری کائنات)سے اعلیٰ
73اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کورحمت عالمین بنا کر بھیجا
76شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
76جبریل اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
77جامع مجمل خطبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم
78سیدناعبد اﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
79پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم امام الانبیاءہیں
79سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا اور شانِ مصطفیٰ
80سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
81سیدناابن عباس رضی اللہ عنھما اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
84چند اعزازاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
86رفعت و عظمتِ شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
88اﷲ تعالیٰ اور مقامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
90ائمہ کرام رحمھم اللہ اور شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
91ائمہ اربعہ کے نزدیک پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام
93اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام
96اللہ تعالیٰ اپنے نبی کا خود محافظ ہے
99اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی کو ابو لھب کی بیوی ام جمیل سے تحفظ فراہم کرنا
100نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عفریت کو پکڑنا
101آپ کی جان بچانے والے کی شہادت :
101٢ ۔ ابو جہل کا ارادہ قتل
102٣ ۔ عقبہ بن ابی معیط کا ارادہ قتل
103٤ ۔ سیدنا عمر کا اسلام لانے سے قبل آپ کو قتل کرنے کا ارادہ :
104٥ ۔ قتل کے ارادہ سے ابو طالب سے سودا بازی :
105٦ ۔ وہ مشورہ قتل جو آپ کی ہجرت کا سبب بنا :
105٧ ۔ ہجرت کے بعد آپ کی گرفتاری یا قتل پر سو اونٹ انعام کی پیش کش :
106٨ ۔ عمیر بن وہب جمحی کا ارادہ قتل ٢ ھ :
108( ٩ ) یہود کا منصوبہ قتل ٤ ھ
109( ١٠ ) ثمامہ بن اثال کا ارادہ قتل ٦ ھ :
110١١ ۔ زہر آلود بکری کے گوشت سے آپ کے قتل کی یہودی سازش ٧ ھ :
111١٢ ۔ خسرو پرویز شاہ ایران کا ارادہ قتل ٧ ھ :
112١٣ ۔ جادو کے ذریعہ آپ کو ہلاک کرنے کی یہودی سازش :
112١٤ ۔ دشمن قبیلہ کے ایک بدوی کا ارادہ قتل :
113١٥ ۔ فضالہ بن عمیر کا ارادہ قتل ٨ ھ :
113١٦ ۔ منافقوں کی آپ کو قتل کرنے کی سازش ٩ ھ :
114١٧ ۔ عامر بن طفیل اور اربد کی سازش قتل ١٠ ھ :
116اللہ تعالیٰ کا اپنے رسول کی حفاظت بذریعہ انصار کرنا
1196-اللہ تعالیٰ کی بندگی کے دنیوی فوائد
119آزمائش اور ایمان لازم و ملزوم
122آزمائش کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد کا حصول
124آزمائش ایمان کے دعویٰ کی صداقت کی دلیل
125آزمائشوں سے گناہوں کی معافی
126ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشیں اور ان کا صلہ
129مصائب دنیا سے نجات
131خوف و حزن کا خاتمہ
136اہل ایمان کی آزمائش کا عظیم واقعہ
1397-نماز میں خشوع کی اہمیت
140ربط کلام :کامیاب ہونے والوں کی پہلی صفت۔
140لغت میں خشوع کا مفہوم
141"قال ابن فارس في «المقاييس"
141قرآن کریم میں خشوع کا استعمال
142نمازمیں خشوع کی تعریف
144روز محشر نماز کے فوائد
145خشوع کے فوائد
146زمین اورخشوع
146پہاڑ اورخشوع
148نماز میں خیالات کی پراگندگی کا حل
151خشوع کی فضیلت
152پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خشوع و خضوع سے لبریز نماز
154ہماری نمازوں کا حال
155اپنی نمازوں میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کے لیے چند تجاویز حاضر خدمت ہیں :
1578-عبادات کی مقصدیت
166تخلیق انسان کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے
170عبادات کا دوسرا نام
171عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد
172عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے اسباب
1749-غصہ ضبط کرنے کی فضیلت
174اسلام ایک ہمہ گیراور آفاقی دین
174غیظ و غضب سے احتراز کا حکم
175غصے کو ضبط کرنےاور عفو و درگزر نے کا حکم
179غصہ ضبط کرنے کی فضیلت
180غصہ ہلاکت ہے
181طاقتور کون ؟
182ابلیس کے حملہ کے اوقات
182غصہ زائل کرنے کے طریقے
185دو عظیم سنتیں
18710-صدق و کذب کے اثرات
191دروغ گوپر لاشعوری اثرات
191سچ بولنے کا عظیم ثمرہ
20011-آداب تجارت
200قریش مکہ اور پیشہ تجارت
201پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشہء تجارت اختیار کرنا
201تاجر کے ضروری اوصاف
203٭ خرید و فروخت کے معاملہ میں سچی قسم اٹھانے سے بھی احتراز کرنا
205وہ اشیاء جن کی تجارت ممنوع ہے
209جھنم سے نجات دینے والی تجارت
21212-حقیقت دنیا
217دنیا کس کا گھر ہے
218پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائش گاہ
221دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنا
223مال کی ہوس، اور عمر کی زیادتی کی تمنا
223دنیا کی حیثیت آخرت کے مقابلہ میں
225دنیا کی محبت اور موت سے بیزاری کا نقصان
22713-بہتر مسلمان کون ؟
227کامل اورسچامسلمان کون؟
227طعن و تشنیع کرنے والے مالدار کا انجام
228دنیا کا مال متاع غرور ہے
229عیب جواور طعنہ زن جہنم کا ایندھن بنے گا
230اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بہترین مسلمان کون؟
230مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
233غیبت کی وضاحت
237بہترین اور بد ترین شخص کون ؟
238اللہ کا محبوب ترین کون؟
239مستحق رحمت کون ہے؟
240احادیث کے تناظر میں بہترین کون؟
248فتنوں کے دور میں بہترین شخص
251بہترین شخص کے اوصاف حسنہ
253حسد!چھٹکارا کیسے؟
254حسد کی ممانعت
255نعمت دیکھ کر دعائے برکت کرنا
255قابل رشک دوافراد
256حسد زائل کرنے کا ایک طریقہ
257حسد زائل کرنے کا دوسرا طریقہ
258حسد زائل کرنے کا تیسرا طریقہ
259حاسد کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنا
26115-صرف ذکرِ الٰہی اطمینانِ قلب کا موثر ذریعہ ہے
262بے سکونی اور غم سے نجات مختلف طریقے
262اسلام میں روح کی غذا ذکر الہی ہے
263بے سکونی سے نجات کا درست طریقہ
263تم اللہ کو یاد کرو اللہ تمہیں یاد کرے گا
265ذکر الہی سے اللہ کی بخشش کا حصول
266ذکر محفوظ ترین قلعہ ہے
267ذکر سے معیت الہی کا حصول
268ذکر افضل ترین عمل ہے
271ذکر کے چند فوائد
27316-اطمینان قلب کے اسباب
273تمہیدی کلمات
274تقدیر پر ایمان
276اطمینان قلب کے اسباب میں سےدوسرا سبب ہے:
276ساری امیدیں اکیلے اللہ تعالیٰ سے باندھنا
279قرآن کریم کی چار آیات باعث طمانیت
27913-اپنے سے کم تر لوگوں کو دیکھنا
281رسول اللہ کی شفاعت کی امید رکھنا
282ہر قسم کے گناہ بالخصوص ظلم سے بچنا
28417-الله تعالیٰ کی مَعیَّت خاصہ(ساتھ،نصرت اور اعانت) حاصل کرنے کے ذرائع
284اللہ تعالیٰ کی مَعِیت خاصہ(ساتھ)کا مطلب
29518-کراماتِ اولیاء اﷲ
295اولیاء اﷲ کی شناخت
296اولیاء اللہ کی تعظیم وتوقیر کے آداب
297کرامت کا معنی
298کرامت غیر اختیاری فعل ہے:
298کرامات کی حقانیت
298اولیاء اﷲ کے اختیارات
299اولیاء اﷲ مکلّف ہیں
299ایک باطل نظریہ
299اولیاء اللہ کاایک سے زائد مقامات پر موجود ہونا
300اولیاء اﷲ کی چند کرامات
300لاٹھیاں چراغ بن گئیں
301چھ ماہ لاش محفوظ رہی
302بد دعا قبول ہوئی
303آگ گلزار بن گئی
304پیالے نے تسبیح کی
304زہر بے اثر ہو گیا
304لاش اوپر اٹھا لی گئی
304ولی اﷲ پر جھوٹی تہمت کی سزا
306بینائی لوٹ آئی
306حد نگاہ تک قبر کا وسیع ہونا
306وضو کے وقت اعضاء کا درست ہونا
306گھوڑا دوبارہ زندہ ہو گیا
307بادلوں کا سایہ کرنا اور درندے کا محافظ بننا
307سمندر میں گھوڑے دوڑا دیے
308رزق کہاں سے آیا؟
308ہزار چشمہ تیرے سنگ راہ سے پھوٹے
308قبر پر نور
309شیر خادم بن گیا
309دشمن پر فتح حاصل ہوگئی
310درہموں میں برکت
310شیر ڈر گیا
310موسم سرما میں پانی کا خود بخود گرم ہونا
310نماز میں شیطان سے حفاظت
311نظر سے اوجھل
311راشن کا انتظام ہو گیا
312ایک کلو سونا مل گیا
312مدرسے کو ریلوے اسٹیشن اور سٹرک کا حصول
31419-محاسنِ قرآنِ کریم
314تمہیدی کلمات
315قرآنِ مجید کے نازل کرنے کی ضرورت
317یہ کیسی عقیدت ہے؟
320قرآنِ مجید پڑھنے کی فضیلت
321قرآنِ مجید کا سفارش کرنا
321ایک حرف پڑھنے کا ثواب
322ماہرِ قرآن کی فضیلت
322قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت
322قرآن پڑھنے والے کی مثال
323قابلِ رشک اشخاص
323جنت میں بلند درجات کا حصول
324مسجد میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
324بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت
324قرآن کی آخری تین سورتوں کی فضیلت
325سورۃ البقرۃ کی فضیلت
32620۔آدابِ تلاوت
326خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا
326تعوذ پڑھنا
326تلاوت کے ساتھ عمل ضروری ہے
327مومنوں پر تاثیرِ قرآن
329کافروں کا قرآن سے تاثر
330پہاڑوں پر قرآن کی تاثیر
331حضرت عمر پر قرآن کی تاثیر
332طفیل بن عمرو الدوسی پر قرآن کی تاثیر
333قرآن کی حیرت انگیز تاثیر
333شیاطین اور جنات پر آیت الکرسی کی تاثیر
33721-بہتان ایک سنگین جرم ہے
337بہتان کیا ہے؟
338بہتان باندھنے کی آخرت میں سزا
338سب سے افضل اسلام
339مسلمان کون؟
339اپنی زبان کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنا
339رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلمان مردوں سے بہتان نا باندھنے کی بیعت لینا
340رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلمان عورتوں سے بہتان نا باندھنے کی بیعت لینا
340اپنی زبان کی حفاظت دراصل اپنی عزت کی حفاظت ہے
341تجسس اور ٹوہ لگانا منع ہے
341بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے
342منافقین کا امی عائشہ صدیقہ پر منافقوں کا بہتان باندھنا اور اللہ تعالیٰ کا صدیقہ کائنات کی بے گناہی کی گواہی دینااور بہتان کو جھوٹا قرار دینا
34822-سیرت ابراہیم علیہ السلام کا منفرداندازمیں کائنات پر غوروفکر
348انبیاء،(خصوصا ابراہیم) فلاسفہ اور سائنس دانوں کی سوچ میں فرق
350ملکوت کا مفہوم
351انبیاء معصوم ہوتے ہیں
352سیدناابراہیم کا کائناتی مطالعہ
352[ ٨١ ۔ ١ ] ابراہیم کا کائناتی مطالعہ :
354بچہ کے تعلیمی مراکز ( مگر انبیاء خاص ہوتے ہیں )
356نجوم پرست کی مخالفت
357ابراہیم علیہ السلام کا احیائے موتی کا مشاہدہ
358خلاصہ گفتگو
Flag Counter