ناشر: ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ
358
اس سلسلہ میں مزید از مزید آگے بڑھنے کیلئے دن رات مصروف جدوجہد ہے۔ سو اسی طرح اللہ کے بندے اپنی روحانی ترقی میں آگے بڑھنے کیلئے مصروف جدوجہد ہوتے ہیں ۔" [1]خلاصہ گفتگوانبیاء، فلاسفہ اور سائنس دانوں کی سوچ میں فرق ہوتا ہےفلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیںڈھونڈھنے والا ستاروں کی گزر گاہوں کا اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نا سکاجس نے سورج کی شعاعوں کو گرفتار کیا زندگی کی شب تاریک سحرکرنا سکاانبیاء معصوم ہوتے ہیں بچہ کے تعلیمی مراکز ( مگر انبیاء خاص ہوتے ہیں )والدینمعاشرہادارہمیڈیاانبیاء کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل توکل ہوتاہے اور وہ معبودان باطلہ سے نہیں ڈرتے۔اللہ تعالیٰ کی ذات پر جس توکل کا مطالبہ شاعر مشرق علامہ اقبال درج ذیل شعر میں مسلمان سے کرتے ہیں وہ توکل کامل صورت میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی ذات میں موجود تھا :خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہے یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے