ناشر: ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ
77
الطَّبَرَانِيُّ لَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ وَمُوسَى وَإِنْ كَانَ ضَعِيفًا وَشَيْخُهُ وَإِنْ كَانَ مَجْهُولًا لَكِنَّ لَوَائِحُ الصِّدْقِ لَائِحَةً عَلَى صَفَحَاتِ هَذَا الْمَتْنُ وَاللَّهُ أَعْلَمُ." [1]مجھے جبریل علیہ السلام نے کہا کہ میں زمین کے مشارق و مغارب میں پھرا لیکن میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل کوئی آدمی نہیں پایا۔ شکل میں اجمل، عقل میں اکمل خلق میں افضل، نطق میں فیصلجامع مجمل خطبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم طاہر و اطہر بہتر و برتر ساقیِ کوثر شافع محشراﷲ اکبر رتبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلمطینت جس کی سب سے مطہر بعثت جس کی سب سے مؤخرخلقت جس کی سب سےمقدس صلی اللہ علیہ وسلمکفر کی ظلمت جس نے مٹائی دیں کی دولت جس نے لٹائیلہرایا توحید کا پرچم صلی اللہ علیہ وسلم